Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پر پکی حکومت کون کرتا ہے؟ وہ کون سے کردار ہیں جو مستقل طور پر ہر حکومت میں پائے جاتے ہیں؟ بھٹو صاحب کا مشہور زمانہ فقرہ ہوتا تھا: پڑھیئےروف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates

پاکستان پر پکی حکومت کون کرتا ہے؟ وہ کون سے کردار ہیں جو مستقل طور پر ہر حکومت میں پائے جاتے ہیں؟

میرا برسوں کی رپورٹنگ کا تجربہ یہ کہتا ہے عوام کا کوئی زور نہیں ہے۔ عوام کو ہر پانچ برس بعد خوش کر دیا جاتا ہے کہ ووٹ ڈال لیں اور یہ کہ آپ کی مرضی کے حکمران آئیں گے‘ حالانکہ ووٹ سے پہلے ہی طے ہو چکا ہوتا ہے اب کی بار کس کی باری ہے۔ سیاستدان خفیہ ملاقاتیں کرکے معاملات طے کرچکے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ہی نچلے لیول پر احکامات پہنچائے جاتے ہیں کہ اب کی دفعہ پولنگ سٹیشنز پر موجود اہلکار اندر تعینات ہوں گے یا سکول کی حدود سے باہر ڈیوٹی دیں گے۔ امیج بنانا شروع کر دیا جاتا ہے کہ فلاں لیڈر کی گڈی چڑھ گئی...

عمران خان صاحب کی حکومت تو چلا ہی مشیران رہے ہیں‘ چاہے وہ مشیر کامرس عبدالرزاق دائو ہوں جن کی کمپنی کو تین سو ارب روپے کا ڈیم ٹھیکا ملا، صحت کو مشیر چلا رہا ہے، مشیر خزانہ حفیظ شیخ ہیں جن کے دوست علی جمیل کی کہانیاں یہاں مشہور ہیں۔ بیوروکریسی کے علیحدہ مشیر ارباب شہزاد ہیں تو ریفارمز کے مشیر ڈاکٹر عشرت۔ وزارت اطلاعات بھی مشیر کے ذریعے چل رہی ہے۔

وزیر اعظم نے خود بھی اپنے دوستوں کو بڑے عہدوں سے خوب نوازا۔ ان کی دیکھا دیکھی چند وزرا نے سوچا‘ ہم کیوں نہ دوستوں کو آگے لائیں۔ یوں وفاقی وزیر علی زیدی نے پہلے حفیظ شیخ کے دوست علی جمیل کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے بورڈ کا ممبر لگا دیا تھا۔ انہی علی جمیل کو اب مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے سٹیٹ بینک کے بورڈ کا ممبر لگا دیا ہے۔ آپ پوچھیں گے علی جمیل کون ہے؟ علی جمیل وہ ہیں‘ جن کا نام حفیظ شیخ کے پچھلے دور میں ٹریکر سکینڈل میں آیا تھا۔ علی جمیل کے اس سکینڈل کی تفصیلات میں نے انہی کالموں میں تفصیل سے دو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیل: ’’ہو رہیگا کچھ نہ کچھ‘‘ڈیل: ’’ہو رہیگا کچھ نہ کچھ‘‘ نواز شریف کے ساتھ ’’ڈیل یا ڈھیل‘‘ کی افواہیں دوبارہ گردش میں ہیں javeednusrat PMImranKhan NawazSharif MoulanaOfficial pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial javeednusrat MoulanaOfficial pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIofficial You nailed it Sir my office rent went from 35k to 55k in this month.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی بجٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجوہاتکے ایم سی کے بجٹ میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ Mahim_Maher اور SohailRabKhan کی رپورٹ Mahim_Maher SohailRabKhan یہ نہیں نظر آیے جو میچ محمد عامر جیتتا تھا اور پاکستان میڈیا دن رات ہیڈلاٸن بنا کے چلاتا وہی میچ اس نے بھی جیتا لیکن کوٸی خبر نہیں کیونکہ یہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا ایک کشمیری ہے اور اس نے جیتنے کے بعد کشمیری پرچم اٹھایا ملک فیصل کشمیری ویلڈان👇👇 Mahim_Maher SohailRabKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار - ایکسپریس اردونیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے مطابق چائے پینے والے افراد کے دماغ میں روابط مضبوط اور مؤثر رہتے ہیں فائدہ نقصان دیکھ کر چائے کون پیتا ہے. sayyapa_queen1 😊 Good news for Abhi Nandan... 😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امام الحق صاحب! کرکٹ پر فوکس کریں۔۔۔سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ وہ جب بھی میڈیا پر آتے ہیں کچھ نہ کچھ بول کر تنازعہ کھڑا کردیتے ہیں۔ قائداعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہیں ہوئے اوپنر امام الحق نے سست روی سے سنچری […] AkberAJaffri Nahi Belkeh imam jesey player ki hamey zarorat hai stey kr sekey Crees pr or imam his terah b kelta score krta hai ap fakher ko deko wo tezz kelta hai lakin imam sey zaida score Nahi banata AkberAJaffri Koi bat nahi yahan tez khelne wale b bolte hain agr kabhi tez khel lein tou ye tou phir b sust khelne per bola hai koi bat nai Imam bus apni performance per focus rakho good luck for next matches AkberAJaffri اسطرح کے مسائل سامنے آئیں گے آپ کو پوائنٹ سسٹم کو اور ڈومیسٹک فارمیٹ کو صحیح کرنے کی ضرورت ہے امام نے صحیح نشاندہی کی ایک تو آپ نے ایسی مردہ اور بے جان پچز تیار کیں ہیں اوپر سے آپ ایک ایسے سسٹم کو کاپی کرریے ہو جہاں ہر چیز کو تقریباً ہر لحاظ سے بہترین کرکٹ کیلئے سازگار بنایا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ - ایکسپریس اردوسعودی عرب کے جواب کے منتظر ہیں کہ وہ کسے حملے کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے، امریکی صدر بہانہ بنا پھر بھی کسی مسلم ملک پر حملہ کیا جائیگا Another war starts from USA لیکن کشمیریوں پر حملے کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لئے تیار نہیں 🖐🏾
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »