ارکان یورپی پارلیمنٹ کے کشمیر کی صورتحال پر بحث کیلئے 4 مطالبات پیش

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارہ سال بعد یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا آغاز۔۔۔ وہ 4 نکات کونسے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسٹراسبرگ: یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہِ کشمیر بارہ سال زیرِ بحث آیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بحث کی گئی۔

وزیر یورپی یونین ویلا کارمینو نے کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر گفتگو اہم ہے۔ یورپی وزیر مسز ہینا نے کہا کہ 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی، بھارت کے اس اقدام نے وادی کی صورتحال انتہائی خراب کردی، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی نظام مسلسل منقطع ہے۔ ٭ بھارت اور پاکستان کی حکومتیں یورپی یونین یا اقوام متحدہ جیسے آزاد اداروں کی مدد سے باہمی تعاون کے طریقے تلاش کرنے کیلئے تبادلہ خیال کریں۔

ان ممبران نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر سے انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات ہیں۔ مقامی لوگوں کیلئے مواصلات کے ذرائع انٹرنیٹ، لینڈ لائن، موبائل فون اور سوشل میڈیا کو منقطع کر دیا گیا ہے۔ کرفیو لگا ہوا ہے اور منتخب نمائندے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر 12برس بعد بحثیورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر 12برس بعد بحث کی گئی تفصيلات جانئے: DailyJang European Union is true Democrat and surely stand with principal Kashmir rights for their self determination
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈیننریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈین guardian GdnPolitics Modi PMOIndia ReutersIndia narendramodi Trump KashmirWantsFreedom Kashmir KashmirStillUnderCurfew ForeignOfficePk pid_gov Pakistan guardian GdnPolitics PMOIndia ReutersIndia narendramodi ForeignOfficePk pid_gov Moodi terrorist
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث آج ہوگییورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث آج ہوگی European Parliament Discuss Humanrights Violations OccupiedKashmir Modi Europarl_EN europarl EuroParlPress PMOIndia Kashmir Muslim ForeignOfficePk Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردوکشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں، وزرا یورپی پارلیمنٹ Allah karay kuch acha bolay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زوریورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زور Read News EuropeanUnion India Pakistan IndianOccupiedKashmir Dialogues PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »