مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا، یورپی پارلیمنٹ میں 12 برس بعد مسئلہ کشمیر زیر بحث - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں بارہ سال بعد مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔

یورپی یونین کے جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کا جائزہ لیا گیا اور کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال انتہائی نازک ہے۔ وزیر یورپی یونین توپرائینن نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ پیدا ہوچکا ہے، جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون آج سب سے زیادہ اہم ہے، کشمیر کے مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتے ہیں۔

وزیر یورپی یونین ویلا کارمینو نے کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر گفتگو اہم ہے۔ یورپی وزیر مسز ہینا نے کہا کہ 5 اگست کو بھارت نے مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی، بھارت کے اس اقدام نے وادی کی صورتحال انتہائی خراب کردی، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی نظام مسلسل منقطع ہے۔ یورپی وزیر مسز ڈاؤڈن نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس آرہی ہیں، مقبوضہ وادی میں مواصلاتی رابطے اور موبائل سروس منقطع ہے، بھارت سے کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق آزادی دینے کا مطالبہ کرتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے تنازع جاری ہے، حق خودارادیت کشمیری عوام کا حق ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال میں بہتری کے لیے کردار ادا کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah karay kuch acha bolay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث آج ہوگییورپین پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث آج ہوگی European Parliament Discuss Humanrights Violations OccupiedKashmir Modi Europarl_EN europarl EuroParlPress PMOIndia Kashmir Muslim ForeignOfficePk Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’انڈین حکومت کشمیر میں جلد از جلد عام حالات بحال کرے'انڈیا کی عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ قومی سلامتی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں معمول کی زندگی بحال کی جائے۔ صرف دو سال؟ StaunchInsafian بھارت اب انسان دوست ملک نہیں رہا۔ بھارتیوں کو سوچ سمجھ کے ووٹ دینا چاہئے تھا ان شآءاللہ جموں و کشمیر ایک آذاد اور خودمختار ملک بنےگا کشمیر ان شآءاللہ دہشت گرد مودی اور آرایس ایس اور اسکےنظریہ کاقبرستان بنےگا FreeKashmir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'5 اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں 722 احتجاجی مظاہرے ہوئے' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'5 اگست کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں 722 احتجاجی مظاہرے ہوئے' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈیننریندر مودی نے کشمیر میں تاریخی غلطی کی ہے:برطانوی اخبار دی گارڈین guardian GdnPolitics Modi PMOIndia ReutersIndia narendramodi Trump KashmirWantsFreedom Kashmir KashmirStillUnderCurfew ForeignOfficePk pid_gov Pakistan guardian GdnPolitics PMOIndia ReutersIndia narendramodi ForeignOfficePk pid_gov Moodi terrorist
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »