… اب ہم ہیں مرکزِ اُمید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں خاصے مصروف دن گزارے۔ اس معاملے میں ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

وزیراعظم عمران خان نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں خاصے مصروف دن گزارے۔ اس معاملے میں ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ افغانستان کے حوالے سے معاملات درست کرنے کا عمل شروع کرنے میں انہوں نے ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں کی۔ ویسے افغانستان میں طالبان کے دوبارہ برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے مصروف تو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی بہت رہے ہیں۔ انہوں نے بھی وسطی ایشیا کی ریاستوں کے دورے کرکے افغانستان کی بدلی ہوئی صورتِ حال کے تناظر میں خطے کے لیے دوستی، مفاہمت اور اشتراکِ عمل کی گنجائش پیدا کرنے پر خاصی توجہ دی...

وزیراعظم عمران خان نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے بیسویں سربراہی اجلاس کے علاوہ روس کی چھتری تلے کام کرنے والی یوریشیائی تنظیم ''کلیکٹیو سکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن‘‘ کے اجلاس سے بھی خطاب کیا۔ وزیر اعظم کی مصروفیات میں طالبان سے مذاکرات بھی شامل ہیں تاکہ افغانستان میں وسیع البنیادی حکومت کا قیام یقینی بنایا جاسکے۔ ان مذاکرات کا بنیادی مقصد حکومت کی صفوں میں تاجک، ازبک اور ہزارہ شخصیات کو بھی شامل کرنا ہے تاکہ ایک ایسی حکومت یقینی بنائی جاسکے جسے ملک کے ہر حصے میں قبول کیا جائے۔ خطے...

افغانستان میں غیر متوقع اور اچانک تبدیلی سے بہت کچھ تلپٹ ہوگیا ہے۔ غیر یقینی صورتِ حال نے معاشی معاملات کو زیادہ بگاڑا ہے۔ بیرونی تجارت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ایسے میں افغانستان کے طول و عرض میں اشیائے خور و نوش کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ کسی بڑے انسانی المیے کو ٹالنے کے لیے لازم ہے کہ عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر فوری امداد کا اہتمام کرے۔ اثاثوں کا انجماد ختم کیا جانا چاہیے تاکہ تمام ضروری ریاستی امور کی انجام دہی ممکن...

پاکستان کی نظر افغانستان پر جمی ہے اور دنیا کی نظریں پاکستان پر۔ افغانستان میں پیدا ہونے والی خرابیاں ہمارے لیے بھی خرابیاں پیدا کر سکتی ہیں جس سے پورے خطے میں عدم استحکام کی راہ ہموار ہو گی۔ پاکستان میں استحکام کی بحالی ناگزیر ہے۔ افغان سرزمین کو شورشوں سے پاک رکھنے میں کامیاب ہونے کی صورت میں ہمارے ہاں بھی استحکام رہے گا۔ یہ استحکام چین اور روس کے مفاد میں بھی ہے۔ ایسے میں بجا طور پر یہ توقع رکھی جانی چاہیے کہ یہ دونوں طاقتیں مل کر اب خطے میں ایسا کچھ نہیں ہونے دیں گی جس سے علاقائی سطح پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں بھی حملے ہوتے دیکھے ہیں، ڈیرن سیمیسابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں بھی واقعات ہوتے دیکھے ہیں، دنیا میں ہر جگہ واقعات ہوتےہیں لیکن وہاں کوئی شور نہیں مچاتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ سیریز میں انٹری‘اُنہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’ہاں! میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے۔‘ mashallah geo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نمازی مسجدنبویﷺ میں اب بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔نمازی مسجدنبویﷺ میں اب بغیر اجازت نامے کے نماز ادا کرسکیں گے۔ SaudiArabia Coronavirus COVID19SA CoronaSops MasjidNabwi Prayers Pray Worshiper SaudiMOH HajMinistry KingSalman KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گےوزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے PMImranKhan Addressed 24thSeptember GeneralAssembly MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO ProtestAgainstPMC OneNationOneMDCAT MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO ProtestAgainstPMC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامر ان اکمل بھی اعظم خان کی ٹیم میں شمولیت پر بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کامر ان اکمل نے ٹیم میں اعظم خان کی شمولیت کے حوالے سے معنی خیز انداز میں تنقید کردی ۔وکٹ کیپر اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »