نمازی مسجدنبویﷺ میں اب بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

نمازی مسجدنبویﷺ میں اب بغیر اجازت نامے کے نماز ادا کرسکیں گے۔ SaudiArabia Coronavirus COVID19SA CoronaSops MasjidNabwi Prayers Pray Worshiper SaudiMOH HajMinistry KingSalman KSAMOFA

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بیان میں کہا گیا ہے کہ اب مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے والوں کو اجازت لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔وزارت نے کہا کہ نمازکی ادائیگی کیلئے اب اعتمرنا ایپلیکیشن کے ذریعے اجازت کی ضرورت نہیں، خواہش مند افراد اب مسجدنبویﷺ میں بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاض الجنٰہ میں نماز، روضہ رسولﷺپرحاضری کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوگا، روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے اعتمرنا ایپ پر درخواست دینا ہوگی، جس میں مدافعتی صحت کی حالت کو ظاہر کرنا شرط ہوگا۔صحت کی حالت ظاہرکرنا مسجدنبویﷺ...

بیان میں کہا گیا ہے کہ اب مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے والوں کو اجازت لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔وزارت نے کہا کہ نمازکی ادائیگی کیلئے اب اعتمرنا ایپلیکیشن کے ذریعے اجازت کی ضرورت نہیں، خواہش مند افراد اب مسجدنبویﷺ میں بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاض الجنٰہ میں نماز، روضہ رسولﷺپرحاضری کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوگا، روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے اعتمرنا ایپ پر درخواست دینا ہوگی، جس میں مدافعتی صحت کی حالت کو ظاہر کرنا شرط ہوگا۔صحت کی حالت ظاہرکرنا مسجدنبویﷺ میں داخلے، نماز ادائیگی کی واحد شرط ہے۔ مدافعتی نظام کو ظاہر کرنے سے مراد شہریوں کا کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کی گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ سیریز میں انٹری‘اُنہوں نے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’ہاں! میں ایک ڈرامہ سیریل کر رہا ہوں اور مجھے آپ کی دُعاؤں کی ضرورت ہے۔‘ mashallah geo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجا ب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 کنفرم کیسز رپورٹلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا، لاہور سمیت صوبے بھر میں گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے ، شہر لاہور میں 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج - Abb Takk Newsلاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافے سے متعلقہ کابینہ... Results kub Tuk Ayegaa
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز سونے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »