”کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب، قومی ٹیم کو بہت سوچ سمجھ کر۔۔۔“ جاوید میانداد بھی میدان میں آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انگلینڈ کی صورتحال پاکستان سے زیادہ خراب ہے اس

تفصیلات کے مطابق پی اینڈ ٹی کالونی میں اپنے نام سے منسوب پارک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا مشکل میں ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت سوچ سمجھ کے دورہ انگلینڈ پر جانا ہوگا کیونکہ جانوں کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے، انگلینڈ کے دورے کے موقع پر کھلاڑیوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان کیلئے موزوں بھی ہے یا نہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے حوالے سے پابندیوں پر پی سی بی سوچ...

ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو چاہئے کہ وہ قبضہ کئے جانے والے میدانوں کو واگزار کرائے کیونکہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہم سب کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے پارک کو اپنے نام سے منسوب کرنے پر کنٹونمنٹ بورڈ کا بھی شکریہ ادا کیا، افتتاحی تقریب کے موقعہ پرکلفٹں کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر بریگیڈیئر عابد علی عسکری اورسی ای او رانا کاشف شہزاد نے بھی اظہار خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

People getting low immunity day by day unless you have complete peace of mind earned by own or back up by social system as it is mean mis-match coding and pitching cause depression or leakage.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟ JusticeForBramshBaloch .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، سیکرٹری دفاع بھی وباء کا شکارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی سیکرٹری دفاع اجے کمار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بھارت کے وباء سے متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ یورپی ممالک اٹلی، برطانیہ اور سپین کو جلد ہی پیچھے چھوڑ جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئیبھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »