لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹ

محکمہ صحت نے کورونا سمارٹ سمپلنگ کے بعد شہر کے 10 میں سے 8 زون حساس قرار دے دیے ہیں۔ پورش اور گنجان آباد علاقوں میں سب سے زیادہ کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیل کے مطابق محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے مریضوں کی سائنسی بنیادوں پر جانچ پڑتال کیلئے سمارٹ سمپلنگ کے ذریعے پنجاب بھر میں 35 ہزار جبکہ لاہور میں 21 ہزار افراد کے نمونے لئے تھے جن کے نتائج کے بعد محکمہ صحت نے شہر کے 10 میں سے 8 زون سب سے حساس قرار دئیے ہیں۔میں سمن آباد اور کینٹ زون میں مثبت مریضوں کی شرح سب سے زیادہ 14.

واہگہ اور نشتر کورونا وائرس سے محفوظ زونز قرار دئیے گئے ہیں، جن میں متاثرہ افراد کی شرح 2.11 فیصد ہے جو سب سے کم ہے۔ اس حوالے سے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن 90 فیصد سے زائد پھیل چکی ہے جس سے کیسز کی تعداد لاکھوں میں جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں 80 فیصد ایسے متاثرہ افراد ہیں جن میں وائرس موجود ہے لیکن علامات ظاہر نہیں ہو رہیں۔ 15 فیصد مریضوں میں درمیانی بیماری کی علامات اور 5 فیصد سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وائرس کو قابو کرنے کیلئے ضروری ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر کو زیادہ سے زیادہ اپنائیں تا کہ وائرس کی مقامی منتقلی کی چین کو توڑا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'اللہ کی موجودگی میں شادی ضروری ہے، لوگوں کی موجودگی ضروری نہیں'حالیہ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ ثمینہ احمد نے منظور صہبائی سے، اداکارہ نمرا خان نے راجہ افتخار اعظم سے، ادکارہ حنا الطاف نے آغا علی سے، فریال محمود نے دانیال راحیل سے اور اتوار کو شہروز سبزواری نے صدف کنول سے شادی کی ہے۔ ٹھیکےدار_کی_بیٹی Kahi mar na jayi Farigh haen koi to kaam ho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »