انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟

رپورٹ کے مطابق دیگر ایشیائی، جزائرِ غرب الہند اور سیاہ فام نسلوں کو حالیہ وبا سے نسبتاً زیادہ خطرہ ہے۔

وہ کہتے ہیں 'یہ بالکل واضح ہے کہ کچھ لوگ کووڈ 19 سے کافی زیادہ خطرے میں ہیں اور یہ وہ معاملہ ہے جسے میں مکمل طور پر سمجھنا اور حل کرنا چاہتا ہوں۔' پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے بڑی تعداد میں صحت کے بارے میں موجود ریکارڈ اور کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لیا ہے۔ کام کرنے کے قابل مردوں میں اگر کووڈ 19 کی تشخیص ہو جائے تو انھیں کام کرنے کے قابل عورتوں کے مقابلے میں مرنے کا خطرہ دگنا ہے۔رپورٹ کے مطابق کچھ مخصوص پیشوں میں کام کرنے والے لوگ زیادہ خطرے میں ہیں۔ سکیورٹی گارڈ، ٹیکسی اور بس کے ڈرائیور، تعمیراتی کام کرنے والے اور سماجی خدمات انجام دینے والے لوگ ان میں شامل ہیں۔سفید فام انگلش نسل سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مقابلے میں چینی، انڈین، پاکستانی، دیگر ایشیائی، جزائرِ غرب الہند اور دیگر سیاہ فام نسل کے لوگوں کو کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کا 10 سے 50 فیصد...

برطانیہ کے نسبتاً پسماندہ علاقوں میں رہنے والوں کے مرنے کا خطرہ خوشحال علاقوں کے مقابلے میں دگنے سے زیادہ ہے۔ جبکہ ٹوٹنہم سے لیبر پارٹی کے رکنِ پارلیمان ڈیوڈ لیمی نے ٹویٹ کیا 'سیاہ فام اور ایشیائی نژاد لوگوں کا کووڈ 19 سے مرنے کا دگنا خدشہ ہے۔ خاندان کے خاندان خوف کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اب کسی صورت میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ حکومت کو ایسے لوگوں کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کرنے پڑیں گے جو زیادہ خطرے میں ہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JusticeForBramshBaloch .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ: سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری، 386 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے بعد رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران 386 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔ اچھا اقدام ہے گورنمٹ کا mehrbani peff ki payment b day dy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »