”نیو یارک کے بعد یہ امریکی شہر بھی کورونا کا نشانہ بن سکتا ہے“ماہرین نے امریکیوں کو ڈرا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی ریاست نیویارک کے بعد کورونا کا دوسرا نشانہ واشنگٹن ہوسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے

مطابق واشنگٹن میں موسم گرما کی آمد پر مقامی آبادی مشکل سے خود کو باہر نکلنے سے روک پا رہی ہے۔ واشنگٹن میں سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل نہیں ہو رہا۔ماہرین نے کہا کہ ان حالات میں واشنگٹن کورونا کی بد ترین زد میں آنے والا دوسرا شہر بن سکتا ہے۔

واشنگٹن ڈی سی کے میئر میریل باوزر نے کہا کہ مئی یا جون میں یہاں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو گا اور سال کے آخر تک 7 میں سے ایک شہری اس مرض کے چنگل میں پھنس چکا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اگر سماجی فاصلے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ہلاکتیں اور بھی بڑھ سکتی ہیں جبکہ گھر سے باہر نکلنے والوں کو 90 دن کی قید یا 5 ہزار ڈالرتک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ نیویارک میں اب تک چھ ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیویارک کے بعد واشنگٹن کورونا کا گڑھ بن سکتاہے، امریکی ماہرینواشنگٹن : امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ نیویارک کے بعدواشنگٹن کوروناکاگڑھ بن سکتاہے، واشنگٹن کےرہائشی احتیاطی تدابیر،سماجی دوری پرعمل نہیں کررہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟گذشتہ تین ہفتوں کے دوران وادی میں 13 عسکریت پسند، نو فورسز اہلکار اور چار عام شہری مارے گئے ہیں اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ کورونا کے بعد کشمیر میں نیا خونی دور شروع ہوگا۔ Ati rahay ge jab tak takatwar musalman hukmran soye huay hain...inhain khawab e ghaflat main soya rehnay do.🤫 Yes ! ay modi pahly corona sy bacha ly bachy ga to hi ya allah azaba ha on ko azadh kary ga to hi azada ho ga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے بس ہون اینا کج ہی ہوندا اے، اے تے شوخا ای ہو گیا سی۔۔۔۔ 😂😂😂 دو دن پرانی خبر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »