دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے

تفصیلات کے مطابق پرائن کا فنی سفر 50 برس کے قریب جاری رہا۔ وہ امریکا میں فوک موسیقی کا ایک نمایاں ترین نام شمار ہوتے تھے۔

پرائن 10 اکتوبر 1946 کو امریکی ریاست الینوے کے شہر مایووڈ میں پیدا ہوئے۔ گذشتہ صدی میں 1960 کی دہائی کے اواخر میں وہ شکاگو میں ایک نمایاں فن کار کے طور پر سامنے آئے۔ ان کا پہلا میوزک البم 1971 میں متعارف کرایا گیا۔ 1981 میں پرائن کا دل فن کاروں کا استحصال کرنے والی بڑی میوزک پروڈکشن کمپنیوں سے بھر گیا اور انہوں نے اپنی نجی کمپنی کا آغاز کیا۔

گریمی ایوارڈ سمیت متعدد اعزازات جیتنے والے پرائن زندگی میں دو بار سرطان کے موذی مرض میں مبتلا ہوئے۔ پہلی بار وہ 1988 اور دوسری بار 2013 میں اس عارضے سے متاثر ہوئے۔ تاہم دونوں مرتبہ انہوں نے سرطان پر غلبہ پا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دو دن پرانی خبر

بس ہون اینا کج ہی ہوندا اے، اے تے شوخا ای ہو گیا سی۔۔۔۔ 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث جاپان نے ایمرجنسی نافذ کر دیٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس یا کووڈ 19 کی عالمی تباہی کی لپٹ میں امیر شام، فاتح ایران، برادرعلیؓ،امام حسنؓ، حضرت امیر معاویہؓ کی شان اقدس میں گستاخی ایک میوزیکل سونگ میں فنکار ضامن میراثی نے کی ہے۔۔ ہمارا مطالبہ حکومت پاکستان، حکومت سندھ سے کہ ایسے بے لگام فنکار کتے پر ایف آی آر درج کرکے سخت کروائی کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں کتنے پاکستانی کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو گئے؟ افسوسناک خبر آ گئیدبئی (ویب ڈیسک) قونصل جنرل احمد امجد علی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں 10 ہزار پاکستانی وبائی بیماری کورونا وائرس کے باعث نوکریوں سے فارغ کر دیئے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز ہماری پیشگوئی سے کم ہیں،حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں - BBC News اردوغزہ میں لاک ڈاؤن معمول کی بات ہے لیکن اس کی وجہ عالمی وبا نہیں ہوتی۔ وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر امدادی مراکز بند ہو گئے ہیں جبکہ نظامِ صحت انتہائی مخدوش حالت میں ہے۔ 🙏اۓاللہ پاک تمام مظلوم محکوم مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھناانکی خصوصی غائبی امداد فرمانا انکو آزادی عطا فرمانا کافروں کے حوصلے پست اور نیست نابود کرنا 🙏اۓ اللہ پاک جنکا کوئی مدد گار نہیں ہوتا انکے آپ مدد گار ہوتے ہو بے شک 🤲آمین ثم آمین یارب العالمین Everyone should raise their voice for helpless in ghaza Kashmir Yemen seryia everywhere in the world یا اللہ مدد فرما ان بےسہاروں کا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »