ہائی کورٹ نےآئیسکو کو15اپریل تک زائد بل وصولی سےروک دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائی کورٹ نے آئیسکو کو 15 اپریل تک زائد بل وصولی سے روک دیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 9, 2020 | Last Updated: 2 hours agoکرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث انڈسٹری مالکان بھی مشکلات کا شکارہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقامی سیمنٹ فیکٹری کی درخواست پر آئیسکو کو 15 اپریل تک 33 فیصد سے زائد بل وصولی سے روک دیا۔

جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریلیف کی درخواست پر حکم دیا کہ سیمنٹ فیکٹری 15 اپریل تک صرف 33 فیصد بل ادا کرے گی،ان حالات میں حکومت نے ہر کسی کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملازمین کی نوکریاں بچانے کیلئے بھی کردار ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 Family torchor sy mrny wali ya health problem face krny wali larkio py bt kren plz aj b bht larkio.ko.mar dia jata h

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردوحکومت ایسے اقدامات لے تاکہ کسی پرائیویٹ ادارے کا ملازم بھی نوکری سے ہاتھ نہ دھو بیٹھے، جسٹس اطہر من اللہ حکومت کی اپنی نوکری خطرے میں ہے اور دس بیس دنوں کی مہمان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا رہا کیے گئے قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکمپاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حکم میں کہا ہے کہ ہائی کورٹس کے پاس ایسے ملزمان کو رہا کرنے کا کوئی اختیار نہیں جن کی ضمانتیں متعلقہ عدالتیں مسترد کر چکی ہیں اور ان فیصلوں کے خلاف اپیل بھی دائر نہیں کی گئی۔ confirm Ab dondty rho kuch arsa SC need News Need coverage such like BBC showing. Some1 ask from SC what about NS sent by them on 50 rupees BB.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معاون خصوصی صحت کی بغیر ماسک اور دستانے سپریم کورٹ آمد،درجہ حرارت 97 نکل آیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا ماسک اور دستانوں کے بغیر ہی عدالت آئے،معاون خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سپریم کورٹ : کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کے سکول میں ٹیچرکی تقرری سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ معطلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کے سکول میں ٹیچرکی تقرری کے ہائیکورٹ کا فیصلے کو معطل کردیا،چیف جسٹس پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 14 لاکھ سے زائد افراد کرونا کا شکار ہوگئےکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر 82 ہزار سے زائد انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ اکتیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »