لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت ایسے اقدامات لے تاکہ کسی پرائیویٹ ادارے کا ملازم بھی نوکری سے ہاتھ نہ دھو بیٹھے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کے ساتھ ساتھ انڈسٹری مالکان بھی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ مقامی سیمنٹ فیکٹری بجلی کے بل میں ریلیف لینے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی اور بجلی کا سات کروڑ سے زائد کا بل اقساط میں جمع کرانے کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کورونا وائرس کے باعث سیمنٹ فیکٹری بند ہے، عدالت بجلی کے بل کی تین اقساط میں ادائیگی کا حکم دے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقامی سیمنٹ فیکٹری کو پندرہ اپریل تک 33 فیصد بل کی ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کو باقی رقم وصول کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ وہ حالات ہیں جس میں حکومت نے ہر کسی کی حوصلہ افزائی کرنی ہے، حکومت نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں اضافہ کیا ہے،حکومت کی ذمہ داری ہے وہ ان حالات میں ملازمین کی نوکریاں بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، عدالت اس وقت ریاست کو مکمل سپورٹ کرے...

جسٹس اطہر من اللہ نے مزید کہا کہ حکومت ایسے اقدامات لے تاکہ کسی پرائیویٹ ادارے کا ملازم بھی نوکری سے ہاتھ نہ دھو بیٹھے۔ عدالت نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کی اپنی نوکری خطرے میں ہے اور دس بیس دنوں کی مہمان ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانی کی فراہمی کے حوالے سے سعودی حکومت کی عوام کو سہولتسعودی نیشنل واٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ پانی کا بل جمع نہ کرنے والے صارفین کے میٹر بند نہیں کیے جائیں گے، صارفین کے بند میٹر بھی کھول دیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپورحکومت لاک ڈاؤن کی صورتحال میں عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، علی امین گنڈاپور CoronavirusLockdown COVID19Pakistan StayHomeStaySafe StayHomeSaveLives CoronaFreePakistan آگاھ ئی ہوگی کریگی کچھ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی عالمی ادارہ برائے صحت کی مالی امداد روکنے کی دھمکیامریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او کو اتنی بڑی دھمکی کیوں دیدی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Trump ye hy insaniyat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی آزمائشی دوا کا استعمال جانوروں کے بجائے ان لوگوں پر ...قاہرہ(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ادویات کی تیاری اور ان کے تجربات کا سلسلہ جاری ہے،خصوصی ویکسین بنانے والے دنیا کے تقریبا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘کورونا کی وبا نصف ارب لوگوں کو غربت میں دھکیل سکتی ہے‘ - Business - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »