انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا وائرس کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟

تازہ کارروائی کنٹرول لائن کے قریبی ضلع کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ہوئی ہے۔ تین روزہ جھڑپ کے بعد فوج نے پیر کو دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے انڈین حدود میں دراندازی کرنے والے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں پانچ فوجی بھی مارے گئے۔اس دوران نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں عام شہریوں کے ہلاکتوں کے واقعات جنوبی کشمیر کے کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں رونما ہوئے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ان افراد کو مسلح عسکریت پسندوں نے ہلاک کیا...

گذشتہ برس اگست میں کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت ختم کر کے جن پابندیوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا، اُن میں سے بیشتر ابھی بھی جاری ہیں۔ کئی مبصرین کو لگتا تھا کہ کورونا کی وبائی صورتحال بدلتے ہی کشمیر میں حالات بہتر ہوجائیں گے۔ لیکن حالیہ ہفتوں کے دوران مسلح تشدد کی وارداتوں نے ان اندازوں کی تردید کر دی ہے۔

’ایک طرف پاکستان انڈین حکومت کے جبر اور انسانی حقوق کی پامالی پر دُنیا کو متحرک کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور دوسری طرف انڈیا یہاں کی مسلح سرگرمیوں کو ’پراکسی وار‘ کہہ کر عالمی حمایت حاصل کر رہا ہے۔ دونوں ملکوں کی اس سفارتی دوڑ کے بیچ کشمیریوں پر کیا گزرتی ہے، وہ محض اعداد و شمار بن کر رہ جاتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ay modi pahly corona sy bacha ly bachy ga to hi ya allah azaba ha on ko azadh kary ga to hi azada ho ga

Yes !

Ati rahay ge jab tak takatwar musalman hukmran soye huay hain...inhain khawab e ghaflat main soya rehnay do.🤫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے پلازما کے استعمال کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلانلاہور: گورنرپنجاب نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برٹش اوپن دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخکورونا وائرس ، برٹش اوپن دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ British Open Cancelled First Time WorldWarII Coronavirus Crisis GOVUK Covid_19 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »