”عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں‘شہباز شریف کی وزیراعظم پر تنقید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم

کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود 14 فیصد، منہگائی 15 فیصد اور عوام آٹا و چینی سے محروم ہیں، کیا یہ ہے عمران کی فلاحی ریاست؟۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ملکی معیشت کو دماغ کے بجائے ڈیڑھ سال سے صرف زبان سے چلا رہے ہیں۔ٹماٹر سستے ہوگئے لیکن میڈیا حکومت کے اچھے کاموں کی تعریف کیوں نہیں کرتا؟ رﺅف کلاسرا نے دلچسپ جواب دے دیا

نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں نوکریاں جنگل اور سکون قبر دے گی، عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں، ماضی کی حکومت پر الزامات اور ان کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کرنیا پاکستان بنایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اربوں روپے کی گیس چوری، وزیراعظم معائنہ کمیشن کی سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم معائنہ کمیشن نے ملک بھر میں گیس چوری روکنے کے لیے سفارشات تیار کر لی ہیں۔ کمیشن نے عالمی بینک کے ساتھ چار سال پرانے 190 ملین ڈالر کے منصوبہ کو بھی بحال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ Pakistan ko kon poochta hai. India bara mulk Bari economy hai. Hum log beggars hain. Zardari aur Shrief Family ne Pakistan ko tabah ker dia.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کے لئے کوئی منفی بات نہیں کہی۔ ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک ساتھ مل کر انتہائی مثبت انداز میں کام کر رہے ہیں۔ تاکہ مودی کو اصلیت کا آئینہ دکھے پاکستان سے ڈرا کر ہندو کو آسانی سے نئے اسلحے کے معاہدے کیے جا سکتے ہیں اور یہ بات ٹرمپ بے وقوف کو خوب معلوم ہے 💥 بس بتایا ہمارے چوائس ہے تمہیں لگام ڈالنے کے لیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں،وزارت خارجہ نے بیان جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »