”شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کی صلح عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے“،سلیم صافی نے وزیر اعظم کوخبر دار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ جہانگیرترین اور

شاہ محمود قریشی میں چھ سال سے صلح نہیں ہوسکی جس سے عمران خان بھی بڑے پریشان تھے اور اب صلح ہوگی ہے، کیا یہ صلح عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے؟جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان“میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اگر آناچاہتے ہیں توان کے لئے بہتر ہوگا کہ وہ ڈی چوک کی بجائے فیصل مسجد جاکر بیٹھ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے سے ہی بوکھلا گئی ہے۔

سلیم صافی کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح چھ سال سے نہیں ہوسکی تھی جس سے عمران خان بھی بڑے پریشان تھے ۔ اب دونوں رہنماﺅں میں صلح ہوگئی ہے ۔ کیا یہ صلح عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے؟ انہوں نے کہا کہ مجھے تو لگتاہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے نتائج پہلے ہی سے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی تردیدکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہم سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےWelcome Lahoresciencemela2019 Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-نمونے کی خط کتابت‘سرخیاں‘ متن اور ابرار احمداس خط کا واحد مقصد آپ کو یہ یقین دلانا ہے کہ میں اور میری جماعت دھرنے میں آپ کے ساتھ ہے‘ لیکن میں شہباز شریف کی قسم نہیں دیتا‘ کیونکہ وہ اب بھی حکومت سے ڈیل کی امید لگائے بیٹھا ہے ‘ پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی ہیل اور ہیروں سے سجے دنیا کے مہنگے ترین جوتے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گےشہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کل پیر کی رات پاکستان پہنچیں گے ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily PrinceWilliam KateMiddleton drahmadsaleem ForeignOfficePk pid_gov RoyalFamily パキスタンへようこそ!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »