”اپوزیشن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”اپوزیشن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی“ ARYNewsUrdu PTIGovernment SindhHouse PMImranKhan

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں اراکین قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں۔ اراکین میں شوکت اللہ بھٹی، فیض اللہ کموکہ، صوبیہ کمال خان، نوشین حامد، ملیکہ بخاری، رخسانہ نوید، تاشفین صفدر، عظمہ ریاض اور منورہ بی بی بلوچ موجود تھے۔

اراکین قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا عزم کیا۔ اراکین نے اسلامو فوبیا پر وزیر اعظم کے اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد جیسے اقدامات ہمارے عزم کو مات نہیں دے سکتے، اپوزیشن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللّه

Inshallah

انشاءالله

ARYNEWSOFFICIAL ان شاءاللہ

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

انشا ءاللہ

ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message

In Sha Allah

آپ بجا فرما رہے ہیں 🤭🤭🤭

BehindYouSkipper

Abhi bhi yehi yaqeen ha Imran khan log haram khor hain yahan to ourtain bhi mardon par bazi lay gain ye apny elaqy ma wapis jain to log inko elaqy sy nikal dain jotiyon ky haar pehnain inko monh chupany ki jaga na mily agar opposition kirdar wali hoti ye chor dako ko suport kary

انشاللہ

انشاء الله

اللہ کی مدد نبی پاک کی کالی کملی کا سایہ امت مسلمہ کی دعائیں وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں درتی کے غدار ڈاکو کچرا ڈاکو اپوزیشن کا عبرت ناک انجام قریب ہے پاکستان ۔۔ کچرا اپوزیشن کی گندگی سے پاک ہونے کو ہے

May Allah the Omnipotent, grant us relief & rid us from this vile plague of dynastic politics forevermore. Aameen. May Allah the Omniscient, take IK our beloved well-meaning & sincere leader from strength to strength in serving his people for many years to come. Aameen Ya Mujeeb!

Ye nhi bola aaj “NRO nhi doonga” hahahahahabwbaba

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد ناکام بنانے کی کوششیں، بزدار سے وزرا سمیت 30 اراکین اسمبلی کی ملاقاتہم خیال گروپ، ترین گروپ، علیم گروپ اور مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے بھی وزیراعلیٰ سے ملاقاتیں کیں 😄😄😄😄 سائیں بزدار صاحب آپ سے نا ہو پائے گا سب مل کر کہو جھوٹے پر لعنتیں بے شمار صرف ن لیگ کے ورکری کرنے والے پر لعنتیں بے شمار غدار وطن پاکستانی میڈیا اور عوام پر لعنتیں بے شمار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس کی رشوت ستانی نوبیاہتا نوجوان کی موت کی وجہ بن گئی2 مارچ کو لیاقت آباد کے نوجوان نبیل اور آسیہ نے پسند کی شادی کی، آسیہ کے والدین نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا: انکوائری رپورٹ صرف محکمہ جاتی کاروائی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: وزیراعظم کی بھی بابر کی تعریف، میچ نہ دیکھنے کی وجہ بھی بتادیوزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر بابراعظم کو مبارکباد دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد، اتحادیوں کا سو فیصد جھکاؤ اپوزیشن کی طرف، پرویز الٰہیکراچی رہنما مسلم لیگ ق ، چوہدری پرویز الٰہی نے کہا...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان خطرے میں، اتحادیوں کا جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردووزیراعظم کہتے ہیں’’ان‘‘کی بات مان کر ناکام ہوا،اسپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »