ڈاکٹر نے مریض کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر نے مریض کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

متاثرہ مریض مکیش نائک کا کہنا تھا کہ میں پیٹ میں شدید درد کے ساتھ اسپتال گیا تو وہاں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا، سیکیورٹی گارڈ سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ ڈاکٹر واش روم گئے ہیں۔

نوجوان نے کہا کہ کچھ دیر کے بعد طبی عملے میں سے کسی نے دو انجیکشن لگائے اور میں اسٹریچر پر تھا کہ اچانک ڈاکٹر میرے پاس آیا اور مجھے مارنا شروع کردیا۔مقامی تھانے میں ڈاکٹر اور مریض کی جانب سے دو مختلف شکایتیں درج کروائی گئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر کو حراست میں لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچل اسٹارک نے شائقین کے دل جیت لئے، ویڈیو وائرلمچل اسٹارک نے شائقین کے دل جیت لئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: رضوان نے دوران میچ شاہین سے پشتو میں کیا کہا؟آسٹریلیا کے خلاف میچ میں محمد رضوان اور شاہین کی پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی مزید پڑھیں :GeoNews MuhammadRizwanShaheenShah So cuteee!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: مچل اسٹارک کا 'شکریہ' مداحوں کو پسند آگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ، یہ ڈانس ویڈیو ان کی نئی آنیوالی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاندار تحفہعالیہ بھٹ کی فلم’برہماستر ‘ کا فرسٹ لک ویڈیو ریلیزبھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر آنے والی فلم برہماستر کا پہلا لک ریلیز کردیاہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹ کمنز کی پچ پر ’ہتھوڑے‘ مارنے کی ویڈیو وائرلپیٹ کمنز کی پچ پر ’ہتھوڑے‘ مارنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »