مچل اسٹارک نے شائقین کے دل جیت لئے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچل اسٹارک نے شائقین کے دل جیت لئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے مداحوں کے دل جیت کے لیے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ میچ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے گفتگو کے دوران ’شکریہ‘ کہا جس نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز کا کھیل شروع ہونے سے پہلے زینب عباس نے مچل اسٹارک سے بات چیت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: مچل اسٹارک کا 'شکریہ' مداحوں کو پسند آگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں‘ بلاول بھٹو نے عمران خان کی ویڈیو شیئر کر دی07:57 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سابق صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: رضوان نے دوران میچ شاہین سے پشتو میں کیا کہا؟آسٹریلیا کے خلاف میچ میں محمد رضوان اور شاہین کی پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی مزید پڑھیں :GeoNews MuhammadRizwanShaheenShah So cuteee!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشکل میں پھنسی ہرن کو کیسے بچایا گیا؟ ویڈیو وائرلمشکل میں پھنسی ہرن کو کیسے بچایا گیا؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: دوران میچ اس لڑکی کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟کراچی ٹیسٹ: دوران میچ اس لڑکی کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟ ARYNewsUrdu karachi PAKvAUS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو؛ لڑکی تصویر کیلئے پوز بناتے روسی جنگی جہاروں کی بمباری کی زد میںگزشتہ روز نیٹو کے رکن پولینڈ کی سرحد سے تقریباً 20 میل کے فاصلے پر یوکرین کے شہرلویو کے فوجی اڈے پر روسی کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے This is a hypothetical video(situation), 🙄
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »