کراچی ٹیسٹ: دوران میچ اس لڑکی کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ: دوران میچ اس لڑکی کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟ ARYNewsUrdu karachi PAKvAUS

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا ہے اور آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔

آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو آن کرانے کے بجائے اپنی دوسری اننگز شروع کی اور تیسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 81 رنز بنالیے تھے۔ پاکستان کی وکٹیں گرنے پر جہاں سابق کرکٹرز حیران رہ گئے وہیں اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آئے شائقین بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کا ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرلنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران حسن علی نے فہیم اشرف کے گیند کروانے کے بعد اچانک ڈانس کرنا شروع کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل جاریپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر300 رنزپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوشمیرے لیے ہر سنچری ہی اسپیشل ہوتی ہے، عثمان خواجہ تفصیلات جانیے: UsmanKhawaja PAKvAUS DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری10:49 AM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی بینو قادر سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز    آسٹریلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز آسٹریلیا نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 354رنزبنالئےپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ۔آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر300رنز بنا لئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »