عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے لیے ہر سنچری ہی اسپیشل ہوتی ہے، عثمان خواجہ تفصیلات جانیے: UsmanKhawaja PAKvAUS DailyJang

پہلے دن 90 اوورز میں آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹ پر 251 رنز بنائے، عثمان خواجہ 127 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ میرے لیے ہر سنچری ہی اسپیشل ہوتی ہے، کراؤڈ میں میرے رشتے دار بھی موجود تھے۔آسٹریلوی اوپنر نے مزید کہا کہ پاکستان نے لیگ سائیڈ پر منفی بولنگ کی تاکہ رنز روک سکے، یہ حکمت عملی اپنانا ٹیسٹ کرکٹ کا حصہ ہے۔قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو ٹیم پاکستان کا گڈ لک گراؤنڈ قرار دیا ہے۔

عثمان خواجہ نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے دن 127 رنز کے لیے 266 گیندوں کا سامنا کیا اور اس دوران 13 چوکے اور 1 چھکا لگایا۔ انہوں نے آسٹریلیا کی 47 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کی اور 82 اننگز کے دوران 3 ہزار 239 رنز بنائے ہیں، ان کا بہترین اسکور 174رنز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا 251 رنز تین کھلاڑی آؤٹ، عثمان خواجہ کی سنچری - BBC News اردویہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے تنازعے کا ہی نتیجہ کہا جاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل اور میچ شروع ہونے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کی پچ بھی موضوع بحث بنی رہی ہے کہ یہ کیا رنگ دکھائے گی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، عثمان خواجہ کی نصف سنچری - ایکسپریس اردوپاکستان نے ٹیم میں حسن علی اور فہیم اشرف کو شامل کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے 3 وکٹوں پر 251 رنز بنالیےعثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا نے 3 وکٹوں پر 251 رنز بنالیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف جارحانہ انداز عثمان خواجہ کی سنچری06:01 PM, 12 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی :آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے کراچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف پہلے روز کھیل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے دو وکٹیں گنوا دیں، خواجہ کی ففٹیکراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے دو وکٹیں گنوا دیں، خواجہ کی ففٹی مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے رہائشی خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائشاپنے انٹرویو کے دوران 24سالہ ریان سینڈرسن نے انکشاف کیا کہ اس کی پیدائش بطور لڑکی ہوئی تھی پاکستان میں بھی ایک کے یہاں ہوا تھا ساڑھے تین سال قبل ، لیکن اب مزید کی کوئی امید نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »