پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کل والے بیان پر قائم ہوں، وزیراعظم عمران خان رابطہ نہیں کرتے، 10 یا 12 بندے پی ٹی آئی کے ہم سے بھی ملے تھے لیکن

ان کا پتا نہیں چل رہا کدھر ہیں، تحریک انصاف کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔

اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے عمل کو وسیع کیا ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہو، آصف زرداری کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ابھی وقت ہے، مشاورت کا عمل جاری ہے، وزارت اعلیٰ کی پیشکش توہوتی رہی ہے، شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان نے بھی یہی بات کی تھی، عمران خان نے گھر آکر کسی چیز کا ذکر نہیں کیا تھا، عمران خان چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے، ہم نے عمران خان کو کوئی ڈیمانڈ نہیں کی...

چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال ہر لمحے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا، ہم الگ نہیں ہوئے ہیں، ہم نے چیزوں کو درگزر کرتے ہوئے ساڑھے تین سال ساتھ دیا، عمران خان ایماندار اور نیت اچھی ہے، وزارت اعلیٰ کی پیشکش تو ہوتی رہی ہے، شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان نے بھی یہی بات کی تھی، عمران خان نے گھر آکر کسی چیز کا ذکر نہیں کیا تھا، عمران خان چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے، ہم نے عمران خان کو کوئی ڈیمانڈ نہیں کی...

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور الگ جماعت ہیں، جماعتوں کے اندر مختلف آرا ہوتی ہیں لیکن فیصلے باہمی مشاورت سے کئے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سپیکر نے نجی ٹی وی سے اتحادیوں کے جھکاؤ سے متعلق بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 100 فیصد مشکل میں ہیں، اتحادیوں کا 100فیصد جھکاؤ اپوزیشن کی طرف ہے، جھکاؤ کو ریورس کرنا عمران خان کی ذمہ داری ہے۔ خان صاحب نے سب کے ساتھ ہاتھ کیا ہے، کسی کو کچھ دیا نہیں، وزیراعلیٰ بنا تو تمام مسائل حل کر دوں گا۔اتحادیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے، بڑے سرپرائز آنے والے ہیں، آصف زرداری کا دعویٰ درست، اپوزیشن کے پاس 172 سے زیادہ ووٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں کے بعد بڑا بیان آگیا11:06 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی پارٹی کے اعجاز چوہدری پر برس پڑےشیشےکےگھر میں بیٹھ کر پتھرمارنے والے پہلے اپنےگریبان میں جھانکیں: شعیب صدیقی Ab ye kutty apas mn fight krengy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شعیب صدیقی اپنی ہی پارٹی کے اعجاز چوہدری پر برس پڑےلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب صدیقی اپنی ہی جماعت کے رہنما اعجاز چوہدری پر برس پڑے۔ اعجاز چوہدری کی ٹی وی شو میں گفتگوپرپی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویزجیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی چاہیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ہاہاہاہا ظاہر ہے۔۔۔۔پی ٹی آئی کے بغیر تاکہ سب چور مل کر لوٹیں اس ملک کو۔۔۔۔ Chuta is ki maa ka maro, kanjri k bachy, pichly 30 saal bund marwaty rhy. تاکہ یہ ملک کی بوٹیاں بوٹیاں کریں اور یہ سارے چیلیں اور گدھ اسکی بوٹیاں نوچ نوچ کر کھائیں اور جشن منائیں۔۔جیسے پچھلے 30 سال کرتے رھے ھیں۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 10 سے 12 ارکان اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں: پرویز الٰہیVote daal hi Nahin sakein gey, InshaAllah. Aur Moulana Diesel ne apne gunday bhej diye thay takay unka govt koi banda na uthaye aur yahan khud utha ker legaye hain... ARYSabirShakir ImranKhanPTI ImranRiazKhan SdqJaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر سینئر پی ٹی آئی رہنما کا ردِ عمل آگیا11:06 AM, 15 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا پارٹی چھوڑنے کی خبروں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »