’’مارنے والے سے بچانے والا زیادہ طاقتور ہے‘‘ شہری کے ٹارگٹ کلنگ سے بچنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن رشید آباد میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ سے بال بال بچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کودنیا سے بے خبر گلی میں جاتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے عقب میں مبینہ ٹارگٹ کلر ہیلمٹ پہنے دوڑتا ہوا آتا ہے،ملزم نے گولیاں چلانے کی کوشش کی لیکن گولی پسٹل میں پھنس گئی، ملزم نے پھر سے پستول لوڈ کر کے گولی

چلانے کی کوشش کی ،دوبارہ بھی پستول نہ چلی تو ملزم واپس بھاگا۔ایس ایس ہی ویسٹ فدا جانورری کا کہنا ہے کہ جس شہری کو ٹارگٹ کیا جانا تھا وہ پہلے ایک سیاسی جماعت میں تھا، چند روز قبل ہی دوسری جماعت میں شامل ہوا ہے تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پستول نہ چلنے سے سیاسی کارکن قتل ہونے سے بچ گیا، سی سی ٹی وی سامنے آگئیگلی میں پیدل چلتے شہری پر پیچھے سے آنے والے حملہ آور نے دو بار گولیاں مارنے کی کوشش کی مگر دونوں بار پستول نہ چل سکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کاگندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہار تشکراس سال گندم کی پیداوار گزشتہ 10 برس کی نسبت سب سے زیادہ ہوئی ہے: وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیر پور میں کمسن طالب علموں سے زیادتی کرنیوالا ٹیچر عدم ثبوت کی بنا پر بریملزم سارنگ شر نے ٹیوشن کے لیے آنے والے بچے سے زيادتی کی جس کی ویڈيو بھی سوشل میڈيا پر وائرل ہوگی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیر پور: عدم ثبوت پر ٹیچر کمسن طالب علموں سے زیادتی کے الزام سے بریملزم سارنگ شر نے ٹیوشن کے لیے آنے والے بچے سے زيادتی کی جس کی ویڈيو بھی سوشل میڈيا پر وائرل ہوگی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھائی وزیراعظم کے عہدے کی امیدوار کے ہاں الیکشن سے 2 ہفتے قبل بیٹے کی پیدائشتھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، مزاحمت پر دو افراد زخمیڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد میں سے ایک مغوی کو مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »