’’لیفٹیننٹ جنرؔل محترمہ نگار ؔجوہر !‘‘

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’لیفٹیننٹ جنرؔل ،محترمہ نگار ؔجوہر !‘‘ مَیں وطن کے باغ کو پھول کی خُوشبو کی طرح چھوڑ کر نکلا ہُوں ۔ مَیں اپنے صبر کا امتحان کرنا چاہتا ہُوں ۔ علم کی شراب کی لذّت مجھے کھینچتی ہوئی وطن کے نگار خانے سے باہر لے چلی ہے ۔ میری نظر رحمت کے بادل پر ہے

کور‘‘کی میجر جنرل نگار جوہر صاحبہ کو ترقی دے کر ، لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تعینات کردِیا گیا ہے ۔ اِس عہدے پر کسی خاتون کی پہلی تقرری ہے۔ اُن سے پہلے میجر جنرل کے عہدے پر پہنچنے والی دو خواتین میجر جنرلز محترمہ شاہدہ بادشاہ اور محترمہ شاہدہ ملک کا تعلق بھی ’’ آرمی میڈیکل کور ‘‘ سے ہے۔

"Surgeon" کو کہتے ہیں اور"General" ۔کسی عالم ، قانون دان یا قومی خدمات انجام دینے والی کسی شخصیت کو بھی"Doctreat"کی اعزازی ڈگری سے نوازا جائے تو، وہ بھی ڈاکٹر ؔہی کہلاتے ہیں ۔ ’’ مصّورِ پاکستان‘‘ علاّمہ اقبالؒ نے 1908 ء میں جرمنی کی ایک یونیورسٹی سے فلسفہ کی ڈگری حاصل کی تو، وہ ڈاکٹر ؔمحمد اقبالؒ کہلائے۔’’دُخترانِ ملّت ‘‘ کے عنوان سے اپنے فارسی کلام میں علاّمہ اقبالؒ نے ہر مسلمان خاتون سے مخاطب ہو کر کہا تھا کہ …دِل کامل عیار، آں پاک جاں برُ!یعنی۔ ’’ تیری نگاہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت UN GeneralAssemblyPresident TijjaniMuhammadBande PakistanStockExchangeAttack Condemned
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرکی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Read News UN GeneralAssemblyPresident TijjaniMuhammadBande PakistanStockExchangeAttack Condemned
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کردیاکراچی : سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے دو بڑے اسپتالوں کو عطیے کے چیک پیش کئے، عطیات کورونا کے علاج اور اس سے بچاؤ کے لئے فراہم کئے گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »