سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی قونصل جنرل نے کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کو چیک پیش کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں دو مختلف تقاریب میں سعودی قونصل جنرل بندر فہد الدائیل اور سیبک پاکستان کے جنرل مینیجر صالح علی الزاہرانی نے دو بڑے اسپتالوں انڈس اسپتال اور ایس آئی یو ٹی کو عطیات کے چیکس دیئے۔

عطیات کورونا کے علاج اور اس سے بچاؤ کے لئے فراہم کئے گئے ہیں، چیکس انڈس اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر عبدالباری اور ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کے حوالے کئے گئے۔ یاد رہے رواں سال اپریل میں سعودی عرب کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کیا تھا ، امدادی سامان میں 1500 سیفٹی کٹس، 350 تشخیصی کٹس اور 500 سرجیکل ماسک کے باکس، 500 سینٹی ٹائزر، سرجیکل گلوز کے 550 باکس اور دیگر سامان شامل تھا۔

اس موقع پر سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ مثالی برادرانہ تعلقات ہیں۔ مشکل کے وقت میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سعودی ولی عہد کی انتھک کوششیںسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک میں کوویڈ 19 کے آغاز سے ہی اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں میں مصروف رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کل سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیپشاور/کوئٹہ : محکمہ موسمیات نے کل خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پارکس اور تفریحی مقامات کھول دئیے گئےسعودی عرب کے شہر جدہ میں پارکس اور تفریحی مقامات کھول دئیے گئے SaudiArabia Jeddah Curfew Covid_19SA Parks AmusementParks Reopening KingSalman SaudiMOH saudiarabia KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہسعودی حکومت کا کم آمدنی والے افراد کے لئے بڑا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »