’یونیورسل کنٹرول‘ ایپل نے نیا آپشن متعارف کروادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’یونیورسل کنٹرول‘ ایپل نے نیا آپشن متعارف کروادیا ARYNewsUrdu

ایپل نے یونیورسل کنٹرول کے نام سے نیا آپشن متعارف کروادیا جسے پر تجزیہ کاروں نے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔

بس یہ کرنا ہوگا کہ دونوں آلات پر یکساں آئی ڈی سے رجسٹر ہوں جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ ورژن اپ ڈیٹ ہوں اور وہ بھی ہم ونڈوز کی طرح اپ ڈیشن سے گزرتے رہتے ہیں۔ فی الحال ایپل ڈویلپر کی انرولمنٹ درکار ہے لیکن بعد میں اس کی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے معروف بھارتی اداکارہ کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا09:18 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے حال ہی میں مزاحیہ انداز میں بھگوان سے متعلق ایک بیان دیا جس نے اداکارہ کیلئے نیا آپکی رپوٹنگ پر لعنت جاز کیش کررہا ہوں نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو کی بہن نے ان کیخلاف نیا محاذ کھول دیابھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کیخلاف ان کی بڑی بہن نے نیا محاذ کھڑا کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین نے لداخ میں ایل اے سی کے قریب واقع جھیل پر نیا پل تعمیر کرنا شروع کردیا نیا خطرہبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے قریب واقع ایک جھیل پر نیا پل تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق پنگوگ نامی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جلد ہی ملک میں عام انتخابات کی پیش گوئی لیکن وزیراعظم کون ہوگا؟ کیپٹن صفدر نے نیا دعویٰ کردیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ انشا اللہ بہت جلد جنرل الیکشن ہوں گے اور نواز شریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ایک سوال کے جواب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بلکہ نیا شہر ہے وزیر اعظملاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام رکھ جھوک کے مقام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راوی اربن ڈویلپمنٹ ایسا نیا شہر جیسے نیا پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ: لاہور میں راوی کے کنارے نئے شہر کا مستقبل خطرے میں ہے؟ - BBC News اردولاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور فرنٹ منصوبے اور اس کے تحت بنائی جانے والی سکیموں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق عملی طور پر اس فیصلے کے بعد حکومت کو منصوبے کے لیے نئے سرے سے اراضی کے حصول کا عمل شروع کرنا پڑے گا اور بجٹ میں کم از کم 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ یہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم کی طرح پاکستان دشمن عناصر نہیں بننے دیں گے اس طرح کے بڑے منصوبے ہمیشہ controversy کا شکار ہو جاتے ہیں 😦 یہ بہت اچھا منصوبہ تھا ترقی اسی طرح ہوتی ہے اچھا شہر بنتا بہت بڑی economic activity شروع ہوتی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملتے، کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے مگر ہم سونا نہیں کھودتے کہیں ہتھوڑا نہ ٹوٹ جائے! 😓 That's right unfortunately it's all just rather shameful worst planning or poor strategy for the future from this PTI govt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »