راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بلکہ نیا شہر ہے وزیر اعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہاؤسنگ سوسائٹی نہیں بلکہ نیا شہر ہے ، وزیر اعظم

اپنی گفتگو میں وزیر اعظم نے کہا کہ شائد کسی کو غلط فہمی ہے کہ یہاں ہاؤسنگ سوسائٹی بن رہی ہے جبکہ یہ مارڈرن سٹی بن رہا ہے ، یہاں نیا شہر بسایا جا رہا ہے ، یہ شہر دبئی کی طرز پر ہوگا، جو پھیلنے کی بجائے اوپر کی طرف جائے گا۔ ہم نےخیبرپختونخوا میں ایک ارب درخت لگائے ، اب 10 ارب درخت لگا رہے ہیں ، ہم یہاں پر بھی دو کروڑ درخت لگائیں گے ، اس پراجیکٹ کے ذریعے راوی کے پانی کو بچایا جائے گا ، ہم یہاں پر بیراج سے پانی کو روکیں گے جس سے پانی کی سطح اونچی ہو گی ، یہاں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگا کر سیوریج کے پانی کو...

عمران خان نے کہا کہ میں اپنی قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ جس تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے ہمیں نئے شہروں کی ضرورت ہے ، شام کو میڈیا کے سامنے تفصیلی پلاننگ رکھیں گے ، ہم کوشش کر رہے ہیں کہ بنڈل آئی لینڈپر بھی نیا شہر بسائیں ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسا نیا شہر جیسے نیا پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا راوی اربن پراجیکٹ سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانوزیراعظم کا راوی اربن پراجیکٹ سے متعلق فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان arynewsurdu سپریم کورٹ ، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دے گا۔۔ Lahore high court ka nam .ghulami high court rakh dena chahiye .non league walo ka.👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور فرنٹ: لاہور میں راوی کے کنارے نئے شہر کا مستقبل خطرے میں ہے؟ - BBC News اردولاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور فرنٹ منصوبے اور اس کے تحت بنائی جانے والی سکیموں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق عملی طور پر اس فیصلے کے بعد حکومت کو منصوبے کے لیے نئے سرے سے اراضی کے حصول کا عمل شروع کرنا پڑے گا اور بجٹ میں کم از کم 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ یہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم کی طرح پاکستان دشمن عناصر نہیں بننے دیں گے اس طرح کے بڑے منصوبے ہمیشہ controversy کا شکار ہو جاتے ہیں 😦 یہ بہت اچھا منصوبہ تھا ترقی اسی طرح ہوتی ہے اچھا شہر بنتا بہت بڑی economic activity شروع ہوتی لوگوں کو روزگار کے مواقع ملتے، کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا تو پڑتا ہے مگر ہم سونا نہیں کھودتے کہیں ہتھوڑا نہ ٹوٹ جائے! 😓 That's right unfortunately it's all just rather shameful worst planning or poor strategy for the future from this PTI govt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہاہے کہ تنخواہ دار طبقہ اور لوئر اربن مڈل کلاس تکلیف میں ہے، تنخواہ دار اور لوئر مڈل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »