نوجوت سنگھ سدھو کی بہن نے ان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کیخلاف ان کی بڑی بہن نے نیا محاذ کھڑا کردیا

تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو کی بڑی بہن سمن طور نے الزام لگایا کہ سدھو نے نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی ماں کے گھر سے اسے نکال دیا تھا انہیں لاوارث چھوڑ دیا تھا جو بے سہارا ہوکر مریں ۔سمن طور نے کہا کہ سدھو ایک ظالم شخص ہے ان کا کہنا تھا کہ ہماری والدہ 1989 میں دہلی ریلوے اسٹیشن پر لاوارث ہوکر انتقال کر گئی تھیں۔

ایک پریس کانفرنس میں ان کا کہناتھا کہ ہم بہت مشکل وقت سے گزرے ہیں میری ماںچار ماہ تک ہسپتال میں داخل رہی ۔ میرے پاس دستاویزات موجود ہیں۔ سدھو نے میرے ساتھ اور میری ماں کیساتھ تعلقات منقطع کردیئے تھے ان کا کہنا تھا کہ سدھو سے میں کبھی پیسے نہیں چاہتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یووراج سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کے ہاں بیٹے کی پیدائش مداحوں کو خوشخبری سنا دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی یووراج سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ کےہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یووراج سنگھ کی جانب سے انسٹا گرام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے خطپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون کےجوتوں پربھارتی ترنگے پرہندوانتہاپسند آگ بگولہ - ایکسپریس اردومدھیہ پردیش کی ریاستی حکومت نے ایمیزون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کردیا Amazon wlo ko aesa ni tha krna chahiye agr India wle aesa krte he to hm sy brdsht honga ya dekha jy ga aesa seen Agr yahi kam Pakistani jhande ke sath kren tou jo is ke against bat kre ga wo extremist hoga?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاسر حسین کا فلم کی نمائش روک دیے جانے پر ردعملشوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکارہ یاسر حسین نے فلم ’جاوید اقبال ان ٹولڈ سٹوری آف اے سیریل کلر‘ کی نمائش روک دیے جانے پر شدید ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے معروف بھارتی اداکارہ کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا09:18 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے حال ہی میں مزاحیہ انداز میں بھگوان سے متعلق ایک بیان دیا جس نے اداکارہ کیلئے نیا آپکی رپوٹنگ پر لعنت جاز کیش کررہا ہوں نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں؟ -کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا جنہوں نے ویکسین ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »