’کسی نے آنکھیں پڑھ لیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زینب شبیر نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگافوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ۔

زینب شبیر نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شعر لکھا جس کے بول کچھ یوں ہیں، کوئی لفظوں کے لیے بیٹھا رہا، کسی نے آنکھیں پڑھ لیں۔انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ودھ ایاز سموں‘ میں زینب شبیر نے کہا تھا کہ وہ پسند کی شادی کریں گی جبکہ اداکار اسامہ خان سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں بہت اچھے دوست ہیں لیکن لوگوں کو ہماری جوڑی اچھی لگتی ہے۔‘

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈراموں میں مثبت کردار بہت کرلیے اب کوئی منفی کردار چوخ و چنچل ادا کرنا چاہتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ کا اپنی والدہ کی سالگرہ پر جذباتی پیغامسونی رازدان نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گے،عطاتارڑاسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گا،قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی کی تشہیر کے لیے لوگ بھرتی کیے گئے، عوام کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا ...پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی پروڈکٹس پر پابندی لگائیں اور اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملے بین الاقوامی، انسان دوست بلکہ جنگی اصولوں کے بھی منافی ہیں۔ صیہونی مظالم پر عالمی طاقتوں نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ اسرائیل کی بربریت پہلے سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکیوں کے ہاتھ غزہ کے شہداءکے خون سے رنگے ہیں،آیت اللہ خامنہ ایتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کو غزہ میں بمباری کی ہدایت دے رہا ہے۔ تہران سے جاری ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکا مجرموں کا ساتھی ہے، غزہ میں ہونے والے جرم کی کسی نہ کسی طرح امریکا ہدایت دے رہا ہے۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کے ہاتھ غزہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ سکتے ہیں، چھو نہیں سکتےبھوت کی تلاش میں آنے والوں کو جیریمی مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کسی ٹیلی سکوپ کی مدد لیں تو ان کو یقینا گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ یا بریک لائٹ دکھائی دے گی۔ لیکن اس سائنسی وضاحت کے باوجود ایسے افراد ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انھوں نے جو دیکھا وہ ناممکن ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں، ہم بھرپور احتجاج کریں گے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »