ڈاکٹروں کی لکھائی اتنی خراب کیوں ہوتی ہے؟ تحقیق میں انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسان بیمار ہوتا ہے تو ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے لیکن جب وہ دوا کا نسخہ لکھ کر دیتا ہے تو نا سمجھ آنے والی لکھائی الجھن میں مبتلا کر دیتی ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا

ڈاکٹر ہمارے معاشرے کا وہ فرد ہوتا ہے جو ایک طویل محنت اور تعلیم کے بعد مسیحائی کے منصب پر فائز ہوتا ہے لیکن اکثریت ڈاکٹروں کی لکھائی عام پڑھے لکھے افراد کے لیے بھی نا قابل فہم ہوتی ہے۔ اکثر تو میڈیکل اسٹورز کے عملے کو بھی نسخے کے مطابق دوائیں دینے میں مشکل پیش آتی ہے۔ ڈاکٹروں کی ناقابل فہم تحریر کے پیچھے ایک اہم عنصر مسلسل لکھنے کی ضرورت ہے۔ طب کے میدان میں درست تشخیص اور علاج کے لیے نوٹس لیتے رہنا بہت ضروری ہے اور یہی ضرورت ڈاکٹروں کو وسیع پیمانے پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے جو ان کے ہاتھ پر اثر انداز ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹروں کی لکھائی اتنی خراب کیوں ہوتی ہے؟ تحقیق میں انکشافانسان بیمار ہوتا ہے تو ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے لیکن جب وہ دوا کا نسخہ لکھ کر دیتا ہے تو نا سمجھ آنے والی لکھائی الجھن میں مبتلا کر دیتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں کی لکھائی اتنی پیچیدہ کیوں ہوتی ہے؟طبی مشق ڈاکٹروں کو وسیع پیمانے پر لکھنے پر مجبور کرتی ہے اور یہ طویل تحریر ہاتھ پر اثرا انداز ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سویڈش ڈکشنری 140 سال بعد مکمل، مگر بڑی خامی؟سویڈش زبان کی ڈکشنری 140 سال کی طویل محنت کے بعد مکمل کر لی گئی ہے اور آخری والیم چھپنے بھی بھیج دیا ہے لیکن اس میں بڑی خامی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »