’کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں، ہم بھرپور احتجاج کریں گے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگاپیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں۔

اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک نےکراچی کےشہریوں کوذہنی مریض بنا دیا ہے کےالیکٹرک نےکراچی میں اجتماعی سزا کا غیرانسانی نظام رائج کیا ہوا ہے۔ سعیدغنی نے کہا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں 14 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ ہے طویل لوڈ شیڈنگ سے بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہو رہی ہے ظالمانہ لوڈ شیڈنگ سے بزرگ اور بیمار شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی وجہ سےشہرکے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہے کےالیکٹرک پُرامن احتجاج کرنے والے شہریوں پر مقدمات درج کرا رہی ہےکےالیکٹرک فوری طور شہریوں سے زیادتی بندکرے۔ ان کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کانوٹس لیں جلد کےالیکٹرک کےخلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کےالیکٹرک کی غنڈہ گردی کا نوٹس لیں، ہم بھرپور احتجاج کریں گے‘مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام بالخصوص نوجوان اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں، آرمی چیفآرمی چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سےمقابلہ کررہی ہے، عوام کے مسلسل تعاون سے دہشت گردی کے خلاف کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام بالخصوص نوجوان اداروں کیخلاف پروپیگنڈے کا مقابلہ کریں، آرمی چیفآرمی چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سےمقابلہ کررہی ہے، عوام کے مسلسل تعاون سے دہشت گردی کے خلاف کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلاننیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کا فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلاننیویارک:   اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطین کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے فلسطینی اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں ان کی جدوجہد کو دہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، فلسطینیوں کو حق خود ارادیت اور مکمل آزادی کا حق حاصل...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گے،عطاتارڑاسلام آباد  (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گا،قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی کی تشہیر کے لیے لوگ بھرتی کیے گئے، عوام کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »