’کسی کٹھ پتلی کو کشمیر کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے‘بلاول بھٹو زر داری نے جنگ اور امن کو کشمیریوں کی مرضی سے مشروط قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باغ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟ فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے،کشمیر کے فیصلے

کشمیری عوام کریں، ہم کسی کی ڈکٹیشن نہیں مانتے،کوئی کٹھ پتلی جماعت کشمیریوں سے ہمارا تعلق نہیں توڑ سکتی،پاکستان کا وزیراعظم عمران خان، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جیتنے کی دعا کرتا رہا ہے، کسی کٹھ پتلی کو کشمیر کا سودا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،لیگ نے آپ کےلئے کیا کیا؟ یہاں کی حکومت نے آپ کو لاوارث چھوڑا، ہم نہیں چھوڑیں گے، ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں بات کرنے والے ذرا آئینہ دیکھیں،کلبھوشن کو این آر او دینے والے بھٹو کو غدار کہہ رہے ہیں۔انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ...

پی پی چیئرمین نے کہا کہ 25 جولائی آزاد کشمیر کے لئے امتحان ہے، الیکشن شفاف ہوئے تو یہ نشستیں پیپلز پارٹی کی ہوں گی، عوام نے ساتھ دیا تو ہم باغ کی قسمت بدل دیں گے، پیپلز پارٹی کا آپ سے تین نسلوں کا رشتہ ہے،باغ کے جیالوں نے کارساز میں بی بی کا استقبال کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، کوئی کٹھ پتلی جماعت آپ سے ہمارا تعلق نہیں توڑ سکتی۔انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو جب وزیراعظم تھیں تو پوری دنیا پاکستان کی بات سنتی تھی آج کٹھ پتلی بات کرتا ہے تو لوگ مذاق اڑاتے ہیں،یہ کٹھ پتلی کشمیر کا ذکر کرتا ہے تو...

بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آج تک ن لیگ کی حکومت ہے، انہوں نے آپ کےلئے کیا کیا؟ یہاں کی حکومت نے آپ کو لاوارث چھوڑا، ہم نہیں چھوڑیں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک گندا وزیر کشمیر میں لاونچ ہوا ہے،ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں بات کرنے والے ذرا آئینہ دیکھیں،کلبھوشن کو این آر او دینے والے بھٹو کو غدار کہہ رہے ہیں،اگر پاکستان میں جمہوریت ہے تو بھٹو کی وجہ سے ہے، ہمارا وزیر اعظم سیاست، عوام اور کشمیر پر سودا کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم حکومت بنائیں گے تو پہلے دن ہم تنخواہ اور پنشن میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے غریب ممالک کو رعایتی قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدیIMF approves concessional loans to poor countries
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے بے قابو بھینسے کو فائرنگ سے مارنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے قربانی سے پہلے بے قابو بھینسے کو فائرنگ کرکے مارنے والے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے واقعے میں استعمال بھینسے کو جنگل میں ہانک دیا جائے اور پیسے وصول کر لیئے جائیں..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے خود وجہ بتا دیWhy Saba Qamar is not married yet? The actress herself explained the reason
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماورہ حسین کی عید کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں انٹرنیٹ پر وائرلاسلام آباد (ویب  ڈیسک) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتاستعفے دینے اور واپس لینے کے ڈرامے کر کر کے 4 سال بیت گئے اور آئندہ بھی ایسا ھی چلے گا پاکستان کا اللّٰہ حافظ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »