مسلسل دوسرے روز اپنے خلاف ٹرینڈ چلنے پر غریدہ فاروقی نے دل کا درد بیان کردیا

مسلسل دوسرے روز اپنے خلاف ٹرینڈ چلنے پر غریدہ فاروقی نے دل کا درد بیان کردیا

23/07/2021 9:40:00 PM

مسلسل دوسرے روز اپنے خلاف ٹرینڈ چلنے پر غریدہ فاروقی نے دل کا درد بیان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلسل دو روز سے ٹوئٹر پر اپنے خلاف چلنے والے ٹرینڈ

اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے کہ آپ کو سیکولر ، فارن فنڈڈ، مغربی یا بھارتی ایجنٹ قرار دے کر آپ کے خلاف گالم گلوچ کی جائے ، آپ کو ہراساں کیا جائے اور اس سے بھی برا رویہ اپناتے ہوئے آپ کو جانوروں کے حقوق پر بات کرنے اور اپنے دل کی بات کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جائیں۔

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیا Who cares about NZ? The Universe Boss is coming to Pakistan! کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل - ایکسپریس اردو

سپین میں اب ہر میڈیکل سٹور پہ صرف دس یورو میں فوری کورونا ٹیسٹ کی سہولتانہوں نے مزید کہا کہ یہ صرف اس وجہ سے ہوتا ہے کیونکہ آپ ایک خاتون ہیں جو کہ بالکل بھی قابلِ برداشت نہیں ہے۔خیال رہے کہ عید کے پہلے دن غریدہ فاروقی نے عید کی مبارکباد دیتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی مخالفت کی تھی۔ ان کا یہ ٹویٹ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان آگیا اور عید کے دوسرے دن سے ہی مذکورہ بالا ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا جو کہ آج بھی ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

پشاور میں بےنظیر اسپتال منصوبہ 30سال سے تکمیل کا منتظر

اسپتال کیلئے مختص 100کنال اراضی گندگی کا...;

عیدالاضحیٰ۔۔ملک بھر میں دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جارینماز فجر کے بعد سے قربانی کا سلسلہ شروع کردیا گیا، کہیں گائے بیل اور بکروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں اونٹوں کی قربانی دی جارہی ہے۔عید کے پہلے روز

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان بھر میں لوگ عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج نماز فجر کے بعد سے قربانی کا

عیدالاضحیٰ، دوسرے روز بھی قربانی کی ادائیگی جاریملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کے سلسلے میں قربانی کی ادائیگی جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔ آج نمازِ فجر کے بعد سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے

عیدالاضحی کے دوسرے روز اہل ایمان جانورقربان کررہے ہیںعیدالاضحی کے دوسرے روز آج بھی اہل ایمان جانورقربان کررہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے لوگ عیدکی خوشیاں منا رہے ہیں