کراچی پولیس نے بے قابو بھینسے کو فائرنگ سے مارنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے قربانی سے پہلے بے قابو بھینسے کو فائرنگ کرکے مارنے والے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے واقعے میں استعمال

تفصیلات کے مطابق ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی کے اے ایس آئی ارشاد نے بتایا کہ سچل ٹاو¿ن تھانے کی پولیس نے سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈیو کے بعد کامیاب کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار ملزمان میں عمران، زبیر، عطاالرحمان، نور علی، وسیم احمد، معین الرحمان، سلمان اور عرفان شامل ہیں۔تفتیش کے دوران گرفتارکئے گئے ملزمان نے بتایا کہ قربانی کے لیے لائے گئے بھینسے کو قصائی نے گرانا چاہا تو بھینسا بے قابو ہوگیا اور کئی افراد کو زخمی کردیا، اس لیے فائرنگ...

پولیس حکام کے مطابق ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کے ’اینیمل کرولٹی ایکٹ‘ کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔ اس قانون کے تحت کسی بھی پالتو یا پکڑے ہوئے جانور کو اگر کوئی شخص مارے گا یا تشدد کرکے مارے گا تو اس کی سزا ایک ماہ قید ہے اور اگر ملزم نے دوسری بار جانور کے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا تو سزا تین سال تک ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھینسے کو جنگل میں ہانک دیا جائے اور پیسے وصول کر لیئے جائیں..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غریب خاندان سے تعلق کی وجہ سے غربت سے نفرت تھی،راج کندرااسلام کا مطلب صرف امن ھے !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کی ضمانتپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی قربانی کے جانور پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی، ملزمان قربانی کے جانور پر فائرنگ کرتے رہے اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنٹینرز سے لدا بحری جہاز کراچی کے ساحل پر پھنس گیاکنٹینرز سے لدا بحری جہاز کراچی کے ساحل پر پھنس گیا ARYNewsUrdu Not Again Man hope not like evergreen stuck in suez canal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ساحل پر پھنسے کنٹینر لدے جہاز کو کیسے نکالا جائے؟کراچی: ساحل پر پھنسے کنٹینر لدے جہاز کو کیسے نکالا جائے؟ تفصیلات جانیے: Dailyjang ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بے قابو بھینسے پر گولیاں برسادی گئیں پولیس نے 4 افراد کو دھر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں قربانی کے پہلے روز بے قابو بھینسے پر گولیاں چلانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر بے قابو بھینسے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گےصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے جس میں 1 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے۔ PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »