کرونا وائرس: ڈیلٹا ویرینٹ کی علامات کیا ہیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کی کیا علامات ہیں؟ SamaaTV

Posted: Jul 23, 2021 | Last Updated: 24 mins agoکرونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے شکار افراد میں کووڈ کی علامات بھی پرانی اقسام کے مقابلے میں مختلف ہیں، جب کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی اس کی سخت مانٹیرنگ جاری ہے۔اس نئی قسم کے پھیلاؤ کی زیادہ رفتار اور ویکسینز کی افادیت میں ممکنہ کمی کے باعث اس کے اثرات کے بارے میں جاننا اب بہت اہم ہوچکا ہے۔

سما ڈیجیٹل سے گفتگو میں نجی اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں کام کرنے والے ڈاکٹر نے بتایا کہ متعدد ڈیلٹا ویرینٹ کے مریض جو آئی سی یو میں داخل ہیں، ان کی حالت تشویش ناک ہے۔ ڈیلیٹا ویرینٹ کے شکار مریضوں میں غیر معمولی علامتیں ظاہر ہو رہی ہیں جیسے سننے کی سماعت سے محروم ہونا، الٹیاں، پیٹ میں تکلیف اور تھکاؤٹ وغیرہ شامل ہیں۔

ڈیلٹا ویرینٹ کو بھارتی ویرینٹ کا نام بھی دیا گیا ہے، جو اب تک کی اطلاعات کے مطابق 70 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ یہ وائرس پہلی بار گزشتہ سال 2020 دسمبر میں بھارت میں رپورٹ ہوا تھا۔ جو ایک شخص سے دوسرے شخص میں تیزی سے منتقل ہوتا ہے اور زیادہ خطرناک ہے۔ اس وقت برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والی ڈیلٹا قسم کی عام ترین علامات سردرد، گلے کی سوجن اور ناک بہنا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد ایک بار پھر 2 ہزار رہی، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ہوگئی۔ 😱😥 🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کیخلاف 88 فیصد مؤثر قرارایک برطانوی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی فائزر ویکسین کی 2 خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف 88 فیصد مؤثر رہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries. کرونا ڈرامہ کب بند ہوگا؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل نورا فاتحی کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرلورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔ نسخہ صرف چاپان کے پاس ھے باقی سب جھوٹ ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنیبائیس جولائی کی اہم معاشی خبروں کا احوال:۔ - عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنی - بٹ کوائن کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پرریکارڈ کی گئی - بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »