’ٹاپ گن:میوریک‘ ایک ہفتے میں ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کما سکتی ہے، امریکی میگزین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹام کروز کی نئی فلم ’ٹاپ گن:میوریک‘ ان کے کیریئر کی سب سے بہترین فلم ثابت ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang TopGunMaverick TomCruise

بےپناہ شہرت کے باوجود ماضی میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ٹام کروز کی کوئی فلم پہلے ہی ہفتے میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کرے لیکن رپورٹس سے معلوم ہو رہا ہے کہ ’ٹاپ گن:میوریک‘ پہلے ہی ہفتے کے دوران بڑا بزنس کرسکتی ہے۔

ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی ٹام کروز کی فلم ’وار آف دی ورلڈز‘ ہے، یہ فلم سنہ 2005 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے پہلے ہی ہفتے میں 6 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا تھا۔ تاہم رپورٹ کی روشنی میں اگر 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا تخمینہ درست ثابت ہوگیا تو ’ٹاپ گن:میوریک‘ کمائی کے اعتبار سے اس سال کی تیسری سب سے بہترین اوپننگ والی فلم بن جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردیاضافی گاڑیاں اورعملے کی موجود گی مخصوص مقامات پر یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کی متعلقہ اداروں کو درخواست رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو چ ⁧حقیقی_آزادی_مارچ⁩ پنجاب میں جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں 💪 اس کا بدلہ ہم پٹھان لینگے ۔ 25 مئی کو خشبو لگا کر ۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لیں ✌💪✌ عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”نچ پنجابن“ کے بعد کرن جوہر پر فلم کی کہانی چوری کرنے کا الزام”نچ پنجابن“ کے بعد کرن جوہر پر فلم کی کہانی چوری کرنے کا الزام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاند کی مٹی کی جادوئی خاصیت، حیرت انگیز انکشافچاند کی مٹی کی جادوئی خاصیت، حیرت انگیز انکشاف مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality Pakistan is the land that was before Khorasan. The opinion of Muhammad Qasim in a vision in April 2015 that Pakistan is the land that was before Khorasan that the Prophet told the ummah. حقیقی_آزادی_مارچ PakistanNeedsStability
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »