پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇

رہنما زبیر نیاز ی کو بھی پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا تھا تاہم وکلا اور تحریک انصاف یوتھ کے رہنماوں نے چھڑوا لیا۔زبیر نیازی کا

کہنا تھا کہ پولیس نے تشددکا نشانہ بنایا، تاہم مجھے کارکنو ں نے پولیس سے چھڑوا لیا۔دریں اثنا عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو پولیس نے لانگ مارچ کے قافلے سے گرفتار کیا۔</p

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوششپولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye And failed 😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان نے رکاوٹیں ہٹادیں، پولیس کی شیلنگپی ٹی آئی کا رکنان نے جی ٹی روڈ کے علاقے بتی چوک پر لگی رکاوٹیں کو جب ہٹانا شروع کیا تو کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑ پ ہوگئی، پولیس کی شیلنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردوجب بھی اقتدار ہاتھ لگتا ہے تو ن لیگ فسطائیت پراترتی ہے، عمران خان کا ٹوئٹ 😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy یہ ردعمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرردرخواست اس لڑکی نے دی ہے؟؟؟ حرامخور دنیا نیوز اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ ❌ مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا۔ سات بجے تک خالی پنڈال دیکھ کر پہلے وزیر اعلی حمزہ شہباز پھر مریم نواز نے اوکاڑہ کاُدورہ منسوخ کردیا۔منتظمین کی سخت سرزنش۔ کئی روز کی تیاری بھی ایک جلسہ کامیاب نہئں کرواسکی۔ جذبہ جنون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »