چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی کیخلاف چھاپوں کی مذمت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل سامنے آ گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن ڈوریاں تھامنے والوں پربھی سنجیدہ سوالات اٹھارہا ہے جب کہ معیشت پہلے ہی تباہی کے گڑھے میں اتر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ردعمل

😂Labeek Waly yad a rahy Hy kia O zalim insan Yeh makafat e Amal hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے لانگ مارچ کی اہمیت دو پیسے کی نہیں، فضل الرحمانیہ مکھیاں مارنے کے لیے اسلام آباد آئیں گے، جو لانگ مارچ ہم نے کیے کسی کا باپ بھی ریکارڈ نہیں توڑ سکتا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ریٹ تو اپ نے مہنگائی مارچ کا لیا اور....... تمہارا منہ دو پیسو کی نہیں بڈھے گھبرا کیوں رہا ہے جا کا کر اپنے گھر بیٹھ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشعال ملک کی ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیلعمران خان صاحب آپ تو یاسین ملک کے دوست ہیں، اپنا دھرنا آگے بڑھادیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI yaseenmalik LongMarch DailyJang بی بی یہ جہاد ہے فکر نہ کریں بی بی پہلے ہمیں تو آزاد ہو لینے دے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ایکسپریس اردوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کیخلاف چھاپوں پر ردعمل - ExpressNews ImranKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ عوامی_مجرم_عمران غدار_عمران_ہے عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست عمران_چور_کو_گرفتار_کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیاچیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشعال ملک نے عمران خان سے دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل کردیکشمیر عبادت ہے، آپ 25 تاریخ کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں یاسین ملک کے لیے نکلیں: مشعال ملک سب بکواس ہے اس نے صرف مدد کی اپیل کی ہے پیچھے سے کسی نے چابی تو نہیں دی نا؟ Yeh nahi manny ga...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »