عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہ ImranKhan HamidMir

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی ڈی چوک کی کال نہیں دی ،ابھی وہ سب کو کشمیر ہا وے پر بلا رہے ہیںاور پر اعتماد نظر آرہے ہیں کہ لوگ باہر نکلیں گے ۔ حامد میر نے کہا کہ عمران خا ن نے ماضی میں پہلے بھی لوگوں کو کشمیر ہائی وے پراکٹھا کیا تھاپھر وہاں

انتظار کرنے کے بعد ڈی چوک کی طرف کال دی تھی،ہو سکتا ہے کہ اس سے بار بھی وہ ایسا کریں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ عمران خان کو پر امن طریقے سے آنے دے ،رکاوٹیں کھڑ ی نہ کریں ،حکومت کے بعض اتحادیوں کا خیال ہے کہ سختی سے نمٹا جائے جبکہ بعض کہہ رہے ہیں کہ سختی سے نہ نمٹا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئیاسلام آباد میں بنی گالہ اور اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالہ میں موجود پرامن پی ٹی آئی پولیس بھی عمرانو_فوبیا میں مبتلا ھو گئی کیا؟ GovtofPunjabPK سب سے بڑی غلطی ہو گی حکومت کی پولیس کو خبردار ہونا چاہیے ۔۔ پاکستانی عوام اور امریکی غلاموں کے لڑاٸ ہے اگر کوٸ غیرت پولیس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بیٹی کی عمرکی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پرحیرت نہیں ہوئی: مریم نوازجب بھی عمران خان کا نام لینا پڑتا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، مریم نواز غیرت مند تھا نصیحت کر گیا.. بیغیرت ہوتا تو ہیلی کاپٹر سے تصویریں پھینکواتا.. منقول ویسے مردوں کی خُفیہ ویڈیوز بنانے والی ایک نہائیت عزت دار خاتُون کی تلاش ہے مُجھے ۔۔۔۔۔۔ اچھا اگر لفافوں لگتا ہے وہ گالی تھی اور مریم کہتی بیٹی جیسی ہوں حیرت نہیں ہوٸی مطلب نواز شریف اپنی بیٹیوں کو گالی دیتا ہوگا😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی بیٹی کی عمرکی ہوں میرے متعلق نازیبا الفاظ پرحیرت نہیں ہوئی: مریم نوازعمران خان کی بیٹی کی عمرکی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پرحیرت نہیں ہوئی: مریم نواز MaryamNawazSharif MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan ShireenMazari MoIB_Official MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official 55 saal ke marym Imran khan ke beti ke umar very funny Aur khan sahib ke ek statement ko asman p legaye ye corrupt tola Ye log to khan sahib aur enkay family ko nangi galia dety hai sharam nhi ati es begjirat aurat ko Kalija chabani wali chorail MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official Imran khan did not use foul language, foul language is what you are using and disrespecting other women. If you are comparing Imran Khan to your father, that means you are disrespectful to your father MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan MoIB_Official Tobaaaa nani puri 420!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کردیBhoOol hai ye 1990 nahi hai 🖐🏻 MC Bharway, haath to laga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی سیاست 3دن کی جیل میں نکل جائے گی، رانا ثناء اللّٰہایسے فیصلے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے بغیر نہیں کیے جاسکتے، دعا کریں عمران خان کی گرفتاری کی اجازت مل جائے۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah imrankhanPTI DailyJang Phir aap ko hum aapki moonchon se paqar kar sarkon par ghaseeten ge... InshAllah 😇😇😇 پوٹی کھانے والا آپنی بات کریں ہیروئن کے ڈیلر ہیروئن کا ڈیلر رانا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا کریں عمران خان کی گرفتاری کی اجازت مل جائے: وزیر داخلہعمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی: رانا ثناء اللہ گرفتار کر کے اسکو اپنے گھر لے جانا مونچھوں والی باندری تو میرا پتر کر کے واہا گرفتاری عمران خان کو اسی سیل میں بند کرنا چاہیے، جہاں پہ مجھے بند کیا تھا ، تین دن میں اس کی ساری سیاست نکل جائے گی ، پوری قوم کی خواہش پوری ہو جائے گی ! وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »