پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو حراست میں لینے کی کوشش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی جانب سے راوی پل کے قریب حماد اظہر کے قافلے کو روکا گیا اور انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی

لاہور: پولیس کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کوشش کی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مختلف قافلوں کی صورت میں لاہور سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے جس میں سے ایک قافلے کی قیادت سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کر رہے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے ان کی گاڑی پر شدید لاٹھی چارج کیا گیا جس سے ان کی گاڑی کی ونڈ اسکرین بھی ٹوٹ گئیقبل ازیں پولیس کی جانب سے بتی چوک کے قریب پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر بھی لاٹھی چارج کیا گیا تھا جس میں ان کی گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And failed 😅

Police ko b danday mar mar k inka hashar krna chaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غورامریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غور arynewsurdu میر جعفر کو بتائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، PTI کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ اداہلاکت ہوگئی بیچارے کی، نون لیگ اس کی جواب دہ ہے۔ Shaheed ki Jo Moat Hai Wo Kom Ki Hayat hai ❤️❤️ Rest in peace Innocent lower rank soldiers doesnt know what they are doing only following the orders of some senior basturds , The death of this police man and other like him will be on their seniors shoulders and on politicians doing this all rubbish . Think you are answerable I front of God.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کی شہادت سے ثابت ہو گیا عمران خان دہشتگرد ہے: رانا ثناءشہید کانسٹیبل کمال کے قاتلوں کو سزائے موت دو۔ان لوگوں کا تعلق دہشت گرد تنظیم فتنہ عمرانیہ سے ہے۔۔ بلکل ایسے ہی پی ٹی آئی والوں نے تحریک لبیک کو دہشت گرد کرار دے دیا تھا۔ یہ سب مقافات عمل ہے جو ماڈل ٹاؤن کے چودہ قتل کرواۓ گئے تھے اس سے ثابت نھی ھوا یہ مُچھل دھشت گرد ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ. No one can do that ham sab apka sath hn 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »