لانگ مارچ، PTI کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن گرفتار

25/05/2022 9:16:00 AM

لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی ہے۔

Pti Long March, Ptilongmarch

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ DailyJang

لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی ہے۔

جی ٹی روڈ پر اٹک کے قریب ہرو پل کو دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، پل پر مٹی ڈال دی گئی ہے اور دونوں اطراف کنٹینر لگائے دیئے گئے ہیں۔اسلام آباداسلام آباد میں جناح ایونیو چائنا چوک پر کنٹینر لگا کرسڑک بند کر دی گئی ہے، جی 10 سے اسلام آباد میں داخلی راستہ بھی کنٹینر لگا بند کیا گیا ہے۔

کراچیکراچی میں کوریڈور تھری سے مزار قائد جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔کوریڈور تھری کو ٹینکر لگا کر بند کیا گیا ہے جس کے سبب پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے، جبکہ پیپلز چورنگی سے گاڑیوں کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے۔

مزید پڑھ:
Daily Jang »

News Beat with Paras Jahanzaib | 25 September 2022

#Newsbeat #parasjahanzaib #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the m... مزید پڑھ >>

روپے کی قدر میں اضافہ،45 دن بعد ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (دنیا نیوز) بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔

عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں: رانا ثنااللہبےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے: وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews RanaSanaUllah امپورٹڈ حکمرانوں نے اپنی 'ماں' پاکستان کی عزت نیلام کی پھر پاکستانیوں کی چادر اور چار دیواری کی عزت کا خاک خیال کرے گی اس کے زمیدار تم ہو کتے اگے بھی جو ہوگا اوس کے ذمدار تم ہو سوچنےکی بات ہےکہ آجکل ہرعدالتی فیصلہ حکومت کے خلاف کیوں آرہا ہےکیاحکومتی وکلا نااہل ہیں یاپھر فیور دی جا رہی ہے احتجاج حق ہے مگر حکومتی حق کیا ہے یہ لوگ اسکے خلاف آرہے ہیں اور بانگے دوحل کہتےہیں کہ حکومت کوگرانا ہے کوئی مجھےنقصان پہنچانےکیلیۓ آۓ توکیا مجھےکچه نہی کرناچاہیے؟

عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ایک شیر کی دھاڑ سے پورا پاکستان لرز رہا ہے۔ 16 جماعتوں کا یہ غدار ٹولہ ایک محب وطن کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے۔ گرفتاریاں، خوف اور دہشت کی فضا قائم کر کے پاکتانی قوم کو ڈرایا جا رہا ہے۔ لیکن قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے مر جائیں گے لیکن یزید کی بیعت نہی کریں گے حقیقی_آزادی_مارچ جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرردرخواست اس لڑکی نے دی ہے؟؟؟ حرامخور دنیا نیوز اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ ❌ مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا۔ سات بجے تک خالی پنڈال دیکھ کر پہلے وزیر اعلی حمزہ شہباز پھر مریم نواز نے اوکاڑہ کاُدورہ منسوخ کردیا۔منتظمین کی سخت سرزنش۔ کئی روز کی تیاری بھی ایک جلسہ کامیاب نہئں کرواسکی۔ جذبہ جنون

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں

لانگ مارچ کی اجازت کیلئے PTI کی درخواست تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔ DailyJang

اس سے قبل لاہور میں شاہدرہ موڑ سے بتی چوک آنے والا راستہ بند کیا گیا تھا جبکہ لاہور میں داخل ہونے والی ٹریفک کو بھی روک دیا گیا ہے۔ جی ٹی روڈ پر اٹک کے قریب ہرو پل کو دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، پل پر مٹی ڈال دی گئی ہے اور دونوں اطراف کنٹینر لگائے دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد اسلام آباد میں جناح ایونیو چائنا چوک پر کنٹینر لگا کرسڑک بند کر دی گئی ہے، جی 10 سے اسلام آباد میں داخلی راستہ بھی کنٹینر لگا بند کیا گیا ہے۔ کراچی کراچی میں کوریڈور تھری سے مزار قائد جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ کوریڈور تھری کو ٹینکر لگا کر بند کیا گیا ہے جس کے سبب پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا ہے، جبکہ پیپلز چورنگی سے گاڑیوں کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے۔ فیصل آباد فیصل آباد میں موٹروے ایم تھری اور ایم فور ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے، کمال پور انٹرچینج، ساہیانوالہ، ڈپٹی والا، جڑانوالہ اور سمندری انٹرچینج کنٹیر رکھ کر بند کیے گئے ہیں۔ فیصل آباد شہر کے 10 داخلی اور خارجی پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ مریدکے مقام پر پولیس نے پیدل گزرنے والا راستہ بھی بند کردیا ہے۔ گوجرانوالہ سے لاہور جانے والے افراد نالہ ڈیک کے گندے پانی سے گزر کر جانے پر مجبور ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اجلاس میں اس بات کا عزم کیا گیا کہ ہر غیر قانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا، یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ لوگ گالیوں سے گولیوں پر آ گئے ہیں، لانگ مارچ کے نام پر فتنہ مارچ کیا جا رہا ہے، لانگ مارچ کے نام پر قوم کو تقسیم کیا جا رہا ہے، اس فتنے اور فساد کو روکنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ علاوہ ازیں پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا تھا کہ ہرحال میں اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، کابینہ کا ہمیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ جب یہ اقتدار میں نہیں ہوتے تو انہیں جمہوریت یاد آ جاتی ہے، اس حکومت اور فوجی آمروں کے درمیان کوئی خاص فرق نہیں، فاشسٹ حکومت کی تاریخ ہمیں معلوم ہے، یہ وہی حربے استعمال کرتے ہیں جو آمر کرتے ہیں۔ قومی خبریں سے مزید .ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی انٹربینک میں قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ برقرار رہا تھا،گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ڈالر 200 روپے 93 پیسے کا فروخت ہوا۔./ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں۔ پنے ایک بیان میں رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں، خونی مارچ ہوگا کے اعلانات کرنے والوں سے حساب لیں گے، پولیس پر فائرنگ سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ یہ سیاسی سرگرمی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ ثبوت ہے کہ یہ پرامن مارچ چاہتے ہی نہیں تھے، گالیاں برسانے والوں نے گولیاں برسانا شروع کر دیں، قانون کو ہاتھ میں لیا گیا ہے، اب قانون جواب لے گا۔ پولیس نے فائرنگ کے الزام میں گھر کے مالک ساجد اور اس کے بیٹے مکرم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان مارچ کی آڑ میں ملک میں خانہ جنگی کی سازش کررہے ہیں، ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے اعلان کیا کہ شہید پولیس اہلکار کمال احمد کے اہلخانہ کو شہداپیکج دیں گے اور اہل خانہ کی کفالت اور بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری حکومت لے گی۔ خیال رہے کہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے چھاپے کے دوران گولی لگنے سے اہلکار شہید ہوا اور حکومت کا دعویٰ ہےکہ چھاپہ پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر مارا گیا۔ مزید خبریں :.Google+ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 672 روپے اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 114 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 4 ڈالر سستا ہو کر ایک ہزار 854 ڈالر فی اونس ہے۔ شیئر کریں:.