’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے‘ ARYNews

کراچی: چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں کا کہنا ہے کہ پیمرا کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا نمبر تبدیل کرنے کا کہا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیبل آپریٹرزکو مجبورکیا جارہا ہےاے آروائی نیوزکو بند یا نمبرتبدیل کردیں ہم اتھارٹی کے سامنے مجبورہیں حکم ماننا پڑتا ہے ہم مجبوری میں اے آروائی نیوزکے نمبرز تبدیل اوربند کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم قانونی کارروائی نہیں کرسکتے کیونکہ مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے جاتے ہیں، احکامات نہ مانیں تو پھر مختلف ہتھکنڈوں سے تنگ کیا جاتا ہے، خدا کے واسطے کیبل آپریٹرز کو نشانہ نہ بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Band ho jai asa channel to behtr ha 🔥

In ka khauf bol rha in k feslon me

Goooooood

😳😳😳😳

Jider merzi kerain hum ne ARY hi daikhna ha

Number tabdeel kar diya giya hay

لاہور اقبال ٹاون میں بھی اے ار وائے ۱ نمبر سے ہٹا کر ۸۶ پہ کر دیا گیا ہے😏

Yes yaha multan mai b ARY news nahi aa raha

Why

Aj yahan bilkul nhi Ara Ary... Ap sy guzarish hy k ARY digital py news line chala dain dramas k sath nechy slides chala dain please Ary digital Ara hy hy just news ni Ara

azaade ray isy hi kahty han

StormFiber can been seen at channel 178 from channel 1 how biased you are .. this can’t stop the movement!!! Be with & ImranKhanPTI.

انتہائ دلچسپ By an other way ایک ARY ھی واحد چینل ' تھا ' جو امریکی سازش امپورٹڈ حکومت معیشت کی تباھی آزادی تحریک پر کھل کر ٹھیک سے بات کررھا تھا لیکن اب مسلسل صرف اپنے چینل کی بندش ہر ھی بات کررھا ھے خبریں بھی ٹاک شوز بھی اسی بندش تک محدود ھو کر رھ گۓ ھیں ایک طرح سے حکومت کامیاب

کجھ نئیں نبھڑاں بندیاں نال

Can't see ARY news on cable

Korangi, Karachi main ARY ka number 4 se 55 kar dia gaya hai

Hum online daikh lain gy wasy b tv tu ab lagaya hi kabhi nahin.

Love ARY ❤️

شکر ہے

Good Job from Pemra 👌👏

I-10/2 Islamabad , ary nahi aa raha

گاڑی پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی تصویر والا سٹکر لگائیں. پولیس نے روکنے کے کوشش کرے تو ہلکی سی آواز میں 'میاں دے نعرے وجنے ہی وجنے نے' بھی لگا دیں. خیریت سے اسلام آباد پہنچیں. ن لیگ کا سٹکر اتار کے پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا لیں. کل سری نگر ہائی وے پر ملاقات ہوگی.

Ary news closed by stormfiber in lahore

Johar town may b ARY ka number change

Agr aisa kea to cable connection he cutwa den gy

واہ یہ ڈر نہیں تو کیا ہیں ایک چینل کی پیچے لگا اور بند کرنے کا بولتے ہیں ن لیگ والوں سوچے سمجے یہ جو آپ لوگوں کو تنگ کررہا ہیں اس کی انجام بہت کڑوا ہو گا

Nmbr 1 ARY

Don't spread fake news, nothing is changed, no one is free as much to do so,

ہم you tube پر صرف ARY چلاتے ہیں

Shukr hai fitna bnd hoga

پر امن طریقے سے کنٹینرز ابور کریں کارکنان سیڑھیاں ساتھ لیے کر آئیں کنٹینرز پر سیڑھی رکھے کے اوپر سے گزر جائیں

Is channel ko banned 🚫 ho jana chaiye! reportpemra

I sport ary

ARY is an anti Pakistan anti Establishment channel. Should be reprimanded.

Kab Ka Ho Chuka Sarkar Number 5 Se Sedha 71 Number

اے اللہ عمران خان اور سب لوگ جو مارچ میں جا رہے ان کی حفاظت فرما۔۔اور فرشتوں کی فوج سے مدد فرما۔۔آمین

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ.

No one can do that ham sab apka sath hn 😡

جھوٹ پہ جھوٹ، فتنہ عمرانیات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ آج اعلان متوقعلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اور ایم پی اے جلیل شرقپوری نے  اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ان Uzairkh47794738 dhother73 imran9819ahmed
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ آج اپنے کسی کام میں خاص کامیابی حاصل کر سکتے ہیں جو لوگ کسی بھی انکوائری مقدمے و غیرہ میں ملوث تھے وہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلبا کی موجیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلانطلبا کی موجیں، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu Your channels transmission are not coming in Islamabad G-9/2 sector .Please check it . Best channel ARY News good channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ لوگ پشاور سے فورسز لے کر وفاق پر حملہ کرنا چاہتے ہیں جس کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ PTI Must Give Alternative Dates of Long MARCH too ..27, 29, 31 May , 1 , 4 June and Dharna in Every City Keep The Country Shut Down 😅😂😁🤣😂😁 Economy already Going Down Keep The Country, Businesses, Transport Closed Through Government own Machinery Make Police on Rds for Days شوباز تو بس مہرہ اصل چوہا تو لندن ہے اور آقاؤں سے حکم وصول کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہعمرانی فتنے کی گمراہی کا شکار لوگوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اس گمراہی سے باہر نکلیں: رانا ثنااللہ کی وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch Lakh de lanat in Kuta pr اس کو غلامی کہتے ھیں ایک دن تو ختم کرنی پڑے گئی Pushing the country into civil war. It's hard to put leash on a dog CMShehbaz once you've putted crown on its head.. Bajwa has planted hate in the hearts of millions of patriots against army & has brought utter chaos in Pak under his watch.!! He must be removed by core comndrs.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں 'منکی پاکس وائرس' ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان کی کسی بھی لیبارٹری میں منکی پاکس وائرس ٹیسٹ کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، ۔ ہم اے آر وائی نیوز کی نشریات بند کرنے پر حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اس ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت جمہوریت کے لبادے میں ڈکٹیٹر شپ سے بھی بدتر ہے شہباز شریف کو تاریخ میں فرعون ثانی کے نام سے یاد کیا جائے گا نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد What a shame, current government should do us on equipping Pakistan with latest testing centres not on arresting opposition. Why are we dragged back to stone age by current regime?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »