حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو خونی مارچ قرار دیتے ہوئے اس کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ پشاور سے لوگ لے کرایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ کے نام پر فتنہ و فساد قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے، یہ لوگ گالیوں سے گولیوں پر...

انہوں ںے کہا کہ ایسا جتھہ جو وفاق پر حملہ آور ہونے والا ہو اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فتنہ و فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس لیے حکومت نے انہیں لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، نالائق ٹولہ خونی مارچ کے بیانات دیتا رہا جو کہ ریکارڈ پر ہیں، یہ لوگ جس آزادی مارچ کی بات کررہے ہیں وہ خونی مارچ ہے اس لیے انہیں لانگ مارچ سے روکا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیس پر فائرنگ سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ یہ سیاسی سرگرمی نہیں، عمران خان اور انکے حواری پرامن مارچ نہیں چاہتے۔ گالیاں برسانے والوں نے اب گولیاں برسانا شروع کردی ہیں، قانون کو ہاتھ میں لیا گیا ہے جس کا جواب دینا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شوباز تو بس مہرہ اصل چوہا تو لندن ہے اور آقاؤں سے حکم وصول کرتا ہے

PTI Must Give Alternative Dates of Long MARCH too ..27, 29, 31 May , 1 , 4 June and Dharna in Every City Keep The Country Shut Down 😅😂😁🤣😂😁 Economy already Going Down Keep The Country, Businesses, Transport Closed Through Government own Machinery Make Police on Rds for Days

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز کی سالگرہ پر شعیب ملک کی تاخیر سے مبارکباد پر سعید اجمل کا دلچسپ تبصرہسالگرہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کو مبارک باد اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ Yeh khabar hai ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی اجازت کیلئے PTI کی درخواست تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گانا چوری کرنے پر ابرارالحق کی وارننگ بالی ووڈ ادارے کا ردعمل آ گیاگانا چوری کرنے پر ابرارالحق کی وارننگ، بالی ووڈ ادارے کا ردعمل آ گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے پولیس کا ' لال حویلی' پر چھاپاشیخ رشید کی گرفتاری کے لئے پولیس کا ” لال حویلی” پر چھاپا مزید تفصیلات: arynewsurdu sheikhrasheed pti 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ تو کوئی بتا دے شیخ رشید اپنے بالوں کے وگ کیساتھ روپوش کے پی کے صوبہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »