وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرانی فتنے کی گمراہی کا شکار لوگوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اس گمراہی سے باہر نکلیں: رانا ثنااللہ کی وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ویسے یہ بڑے بہادر بنے پھرتے ہیں لیکن اب ان کی ساری قیادت پشاور میں اکٹھی ہے، کوئی اپنے گھروں پر نہیں، ساری لیڈر شپ کے پی کے سارے وسائل اور صوبائی فورسز کو ساتھ لے کر وفاق پر حملہ آور ہونے آرہے ہیں، یہ وہاں سے بڑے جتھے کی صورت میں کل آنا چاہتے ہیں، ایسا جتھا جس کی کوئی آئینی و قانونی حیثیت نہ ہو، جو سرکاری وسائل کو غیر آئینی و غیر قانونی طریقے سے وفاق پر حملہ آور ہونے آرہا ہو اسے کسی صورت اجازت نہیں دیں...

رانا ثنا نے کہا کہ عمرانی فتنے کی گمراہی کا شکار لوگوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اس گمراہی سے باہر نکلیں، یہ ایک قومی مسئلہ ہے اور ملک کی بقا کا مسئلہ ہے، یہ بد بخت قوم کو تقسیم اور گمراہ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پر امن احتجاج اور اظہار رائے سب کا حق ہے مگر یہ پر امن احتجاج کرنے نہیں آرہے، یہ اس سے پہلے بھی پر امن احتجاج کا نام لے کر آئے تھے پھر جو ہوا سب کے سامنے ہے، اگر یہ احتجاج کو خونی احتجاج کا نام نہ دیتے تو ہم راستے میں حائل نہ ہوتے، اس لیے اس فتنے کو اسی مرحلے پر روکا جائے گا یہ بہت بڑی خدمت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی کو ریاست کے دارالحکومت کے محاصرے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، اسلام آباد کے شہریوں، تاجروں کی جان مال کی ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہے، اسے ہر قیمت پر نبھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور لندن میں بیٹھے چوروں کی بات سنیں.. واہ

تحریک طالبان کے امیر نے کہا تھا۔ ہم خودکش حملے اسلئے کررہے ہے کہ GHQ میں امریکی دلال بیھٹے ہے۔ جو امریکی مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور ان سب مافیا کے پیچھے بھی یہ کرپٹ اور غدار جرنیل ہے۔ بلکل وہ ٹھیک کہہ رہے تھے آج خود اپنے آنکھوں سے دیکھا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

گیارہ جماعتوں نے لانگ مارچ کیا۔ ان کو کسی نے زبان سے بھی نا روکا۔ اکیلی تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے ان کے دلوں میں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

All choor

آل شریف کے فتنے کا بھی کچھ کر دیں، وہ عمران سے پہلے کا ہے۔ حقیقی_آزادی_مارچ پاک_افواج_و_عمران_زندہ_باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

عمران دوسرا الطاف حسین ہے وہی سلوک ہونا چاہیے

تو۔تو۔تیری شکل پر لعنتی

حرامی پتہ نہیں کس شیطان کا خون ہے تیرے رگوں میں

Lakh di Lanat es insan pe qatil

Good decision.

These people are our punishment

Yehi sub is gunda gardi or dehshatgardi k sar gny hain ALLAH IN SUB KO IBRAT KA NISHAN BNAYE

GeoTv k sath sab pe lant🖐️

تندی باد مخالف سے نہ گھبرااے عقاب یہ تو چلتی ھے تجھے اڑانے کے لیے

🤣🤣😂😂

پختونوں کو امریکہ نہیں روک پایا تو یہ کس کھیت کی مولی ہیں .ملیں گے کل اسلام آباد میں وسلام

Put your warnings in ur...... 😂😂😂

Lakh de lanat in Kuta pr

اس کو غلامی کہتے ھیں ایک دن تو ختم کرنی پڑے گئی

Pushing the country into civil war. It's hard to put leash on a dog CMShehbaz once you've putted crown on its head.. Bajwa has planted hate in the hearts of millions of patriots against army & has brought utter chaos in Pak under his watch.!! He must be removed by core comndrs.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، ہفتے کی چھٹی بحالی کا فیصلہوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، جس میں ہفتے کی چھٹی کی حتمی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا حکموزیر اعظم کی زیر صدارت جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہباز شریف نے تمام سرکاری افسران کو باہر جانے کا کہہ دیا اب اعتبار ہی اٹھ گیا غالب۔؟ behtar hai sab bhag jao warna aap sab ki durghat banney wali hai or imported company ko bhi mashwara hai k bhagh jao warna awam Allah na karey Pakistan ko Sri Lanka na bana dein os waqt say daro k ye surat e haal ban gai to aap sab ka kiya hoga socho or ghor karo is par ایران اس پہلےہی کوٸ ٹیلر دکھادےگا یہ2019میں فرانس سے اعتمادمیں لیکر اچانک کارواٸ شروع کی گٸ تھی جومنافقت کا زہر 2500سال سےفارس کےاندر بھڑا گیا تھاfillerکیا گیاتھا ایسے کرتے ہیں وہ انپرہی استمال کردیا گیا تھا لحازہ اب ایران کسی بھی ایسی موازنکی جدوجہد جو بعد میں ایران اسے پہلےہی🏨
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا 'پی ٹی آئی لانگ مارچ' کو روکنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ کابینہ فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ pakistanUnderFascism امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور انقلاب رکتا نہیں سمندر کا راستہ روکنا عقلمندوں کا کام نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش کا دعویٰمارگلہ تھانے میں 22 افراد کے اجرتی قاتل کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے: شیخ رشید مزید پڑھیں:GeoNews SheikhRasheed نا PTI چاہیے___نا نون لیگ چاہیے___نا PPP چاہیے __بس پاکستان میں امن،محبت ،بھائی چارہ،عزت چاہیے___کوئی دے سکتا ہے۔ No PTI needed ___ No Noon League needed ___ No PPP needed __ Just need peace, love, brotherhood, respect in Pakistan ___ Someone can give? Hahah sara drama hai اچھا کیا باقی وہ تو ویسے بھی مصلحت پسند ہے ورنہ ٹرین حادثہ یاد ہے نا اگر عدالت ہوتی تو ساری زندگی جیل میں سڑتا خیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »