وفاقی کابینہ کا 'پی ٹی آئی لانگ مارچ' کو روکنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کا ‘پی ٹی آئی لانگ مارچ’ کو روکنے کا فیصلہ arynewsurdu pmln pti

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیرداخلہ کابینہ فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کوروکنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیرداخلہ کابینہ فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد آنے والے حقیقی آزادی لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومت کا منصوبہ سامنے آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

In most hideous way 😂

ARYNEWSOFFICIAL ItzUsmanKhan HammadM45553786 اے آر وائے نیوز چینل کیوں بند کر دیا؟ اسلام آباد میں، نیا ٹل کی کیبل پر اے آر وائے نیوز چینل کیوں ہٹایا گیا؟ nayatelpk

Rok sako to roklo

In ka baap be nhe rook skta

تن کے رکھو

امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور

انقلاب رکتا نہیں سمندر کا راستہ روکنا عقلمندوں کا کام نہیں

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ pakistanUnderFascism

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسالحکومتی اسکیم کے تحت 32 ہزار 453 پاکستانی حج کریں گے، نجی اسکیم کے تحت 48 ہزار679 پاکستانی حج کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang امپورٹڈ__حکومت__نامنظور پر لوگوں کا اعتماد صاف نظر آ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی منظور کیلئے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے,2019کی نسبت حج اخراجات ڈبل ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اہلکار کو لگی گولی عمران خان کے دہشتگرد ہونے کا ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہوفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بےگناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے، کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں۔ DailyJang joot saara sar joot asal ma deshad ghrd tum ho اسکو گولی تم پٹواریوں نے ماری ہے کہ حالات خراب ہو جائے اور الزام پی ٹی آئی پر لگ جائے اور ماڈل ٹاؤن قتل کیس میں تم کو پھانسی ہونی چاہیے 🤔 کاکروچ منچہ والے 🦇 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آذادی_مارچ اوئے کمینے قاتل ڈاکو شیطان انسان تم ماڈل ٹاؤن بھول گئے الله تعالیٰ کے ہا دیر ہے پر اندھیر نہیں امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیاوفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ” کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI PMLN Islamabad 25 مئی یاسین ملک سے یکجہتی کا دن کشمیر سے یکجہتی کا دن شهباز_شريف صاحب اگر عمران_خان نے کشمیر کی خاطر آواز نہیں اٹھائی تو اب آپ اقتدار میں ہیں آپ تو کچھ کریں کشمیر_ہم_شرمندہ_ہیں ARYNEWSOFFICIAL 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دیکھتے ہیں کتنی جان ہے تم لوگوں میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مارچ ہر صورت کامیاب ہو گا چاہے جو مرضی کر لیں ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکملڑکی کو یہاں لانا پڑے گا ، یہیں کیس کا فیصلہ ہوگا: دوران سماعت فاضل جج کے ریمارکس تم لوگ اسی خبرے دیا کرو اچھے لگتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »