امریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غور arynewsurdu

روئٹرز کے مطابق امریکا بھارت کے لیے 4 ارب ڈالر کی ‘سرمایہ کاری کی امداد’ پر غور کر رہا ہے، اس سے قبل بھی بھارت کو اربوں ڈالر کی امداد فراہم کی جا چکی ہے۔

یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن یا اس کی پیشرو ایجنسیوں نے اب تک بھارت کو 5.8 بلین ڈالر فراہم کیے ہیں، جن میں سے 2.9 بلین ڈالر بقایا ہیں، یہ امداد بھارت کو کرونا ویکسین کی تیاری، ہیلتھ کیئر، قابل تجدید توانائی، تاجروں کی مالی ضرورت اور انفرااسٹرکچر کے لیے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میر جعفر کو بتائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کیلیے کھانے کی دعوت - ایکسپریس اردویہ تمام کرکٹرز اس وقت پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے لیے لاہور میں موجود ہیں 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt تو ھم کیا کریں یار ملک انتشار میں ھے یے کمینے کیسی کیسی خبریں دے رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے افسران کے تبادلوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کی جانب سے مستعفی ہونے کا فیصلہ آج اعلان متوقعلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اور ایم پی اے جلیل شرقپوری نے  اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ان Uzairkh47794738 dhother73 imran9819ahmed
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی درخواست پر پی کے ایل آئی کے ڈاکٹر سعید اختر امریکا سے واپس آگئےڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کے طور پر بحال کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو امپورٹڈ_حکومت کافی گھبرائی ہوئی لگ رہی حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »