لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

23/05/2022 5:47:00 PM

لانگ مارچ کے راستوں کی بندش کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کے خلاف عدالت پہنچ گئی جس کے بعد درخواست سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کرلی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کر دی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے جبکہ کیٹینر لگا کر روڈ بلاک کرنے سے بھی انتظامیہ کو روکا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے اور پرامن ریلی کے انعقاد سے نا روکا جائے، درخواست زیر التوا ہونے کے دوران ملک میں پر امن ریلیاں کرنے کے خلاف کسی ایکشن سے روکنے کی بھی استدعا کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے عامر محمود کیانی نے درخواست دائر کی، جس میں چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔

مزید پڑھ:
Dunya News »

Nadeem Malik Live - SAMAATV - 6 Dec 2022

#NadeemMalik #nadeemmaliklive #arshadsharif #imrankhan #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3... مزید پڑھ >>

انشاء اللّٰہ اعصاب کی جنگ میں عمران خان ہی کی جیت ھو گی امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور ایسے خوبصورت لوگ کیا کوئی فساد پہلا سکتی ہیں! Absolutely not 🚫 سنا ہے پٹواریوں نے بھی اپنی فیملیز کو جلسوں میں گندگی پھیلانے کیلئے تیار کیا ہے۔ جلد اطہر من اللہ کا حکم آئے گا کہ وزات داخلہ راست کھول دے، دھرنے والوں کو ٹھنڈا پانی حکومت فراہم کرے، کرایہ ریاست ادا کرے، موٹی پن والا چارجر پٹواری فراہم کریں بچیاں وہ اپنی لائیں گے کنڈم لے کر چھوٹا رحمتے خود جائے گا، لخ دی ی ی ی ی ی 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

یار یہ اطہر من اللہ اتنا ہی فارغ ہے کہ بس سیاسی کیس ہی سن رہا ہے جذبہ جنون درخواست اس لڑکی نے دی ہے؟؟؟ حرامخور دنیا نیوز اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ ❌ مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ کردیا۔ سات بجے تک خالی پنڈال دیکھ کر پہلے وزیر اعلی حمزہ شہباز پھر مریم نواز نے اوکاڑہ کاُدورہ منسوخ کردیا۔منتظمین کی سخت سرزنش۔ کئی روز کی تیاری بھی ایک جلسہ کامیاب نہئں کرواسکی۔

عمران خان کے لانگ مارچ کی اہمیت دو پیسے کی نہیں، فضل الرحمانیہ مکھیاں مارنے کے لیے اسلام آباد آئیں گے، جو لانگ مارچ ہم نے کیے کسی کا باپ بھی ریکارڈ نہیں توڑ سکتا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ریٹ تو اپ نے مہنگائی مارچ کا لیا اور....... تمہارا منہ دو پیسو کی نہیں بڈھے گھبرا کیوں رہا ہے جا کا کر اپنے گھر بیٹھ۔

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: اتحادی جماعتوں کے قائدین کی اہم بیٹھک آج ہوگیسیاسی رہنما حکومتی مدت اور قبل از وقت انتخابات کے حوالے سےبھی مشاورت کریں گے۔ Mix achaar, Kare ge soch vichar Three stooges حقیقی_آزادی_مارچ ڈاکٹر شہباز گل کے بیوی بچے تو امریکا عیاشیاں کر رہے ہیں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کا بیٹا امریکا میں،نیازی کے بچےبھی باہر عیاشیاں، بس پاکستانیوں کے بچے سڑکوں پہ ذلیل یوں تم لوگوں کیساتھ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگانا پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا

لانگ مارچ کی اجازت کیلئے PTI کی درخواست تیارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت کے لیے درخواست تیار کرلی۔ DailyJang

وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیانBREAKINGNEWS وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیان اہم بیان کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے MaryamAurangzeb pmln_org

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں

Published On 23 May,2022 07:32 pm اسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کے خلاف عدالت پہنچ گئی جس کے بعد درخواست سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر کرلی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائر کر دی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے جبکہ کیٹینر لگا کر روڈ بلاک کرنے سے بھی انتظامیہ کو روکا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے اور پرامن ریلی کے انعقاد سے نا روکا جائے، درخواست زیر التوا ہونے کے دوران ملک میں پر امن ریلیاں کرنے کے خلاف کسی ایکشن سے روکنے کی بھی استدعا کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے عامر محمود کیانی نے درخواست دائر کی، جس میں چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ منگل کو کیس کی سماعت کریں گے۔   متعلقہ خبریں .— فوٹو: پی پی آئی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کی اہمیت دو پیسے کی نہیں ، یہ مکھیاں مارنے کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا بلکہ ہوچکا ہے، عمران خان کے معاشی ماہرین نے کہا تھا ڈالر 200 تک جائے گا، یہ ان ہی کی پالیسیوں کا تسلسل ہے، مشکل وقت میں سیاستدانوں اور اداروں کو ایک صفحے پر ہونا چاہیے۔ فوج کو کہتا ہوں کہ آپ نے کہا ہے نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں، کسی صورت انہیں قبول نہیں کریں گے، ہمارا مطالبہ اسمبلیاں توڑنا اور الیکشن کی تاریخ ہے، عمران خان ان کا کہنا تھاکہ عمران خان کے لانگ مارچ کی اہمیت دو پیسے کی نہیں ، یہ مکھیاں مارنے کے لیے اسلام آباد آئیں گے، کسی کا دماغ خراب ہے جو لانگ مارچ میں آئے گا؟ جو لانگ مارچ ہم نے کیے کسی کا باپ بھی ریکارڈ نہیں توڑ سکتا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سب سے بڑا چیلنج ہے ملک کو کیسے اٹھایا جائے؟ 4 سال کی خرابی چار دن میں پورا کرنے کی بات کی جا رہی ہے، ملک کو دوبارہ اٹھانا بہت بڑا چیلنج ہے، ہمیں عوامی سپورٹ چاہیے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مزید خبریں :.پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا اعلان ہوتے ہی اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 مئی سے اگلے حکم تک ملازمین کی ماسوائے ایمرجنسی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت اور امن وامان قائم رکھنا ہماری اولین ترجح ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد بھر میں تاحال کوئی راستہ ٹریفک کیلئے بند نہیں کیا گیا تاہم اجلاس میں تمام ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اے آئی جیز، ایس پیز، ڈپٹی کمشنر، اے ڈی سی جیز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔.گزشتہ رات بھی اسلام آباد میں آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے عمران خان کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت مل کر ملک کو مسائل سے نکالے گی۔.