حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarch

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan pti

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کیلئے پشاور سے ولی انٹرچینج روانہ ہوگئے، اس موقع پر عمران خان نے کہا میں پشاور سے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کررہاہوں اور ولی انٹرچینج پر پہنچ رہاہوں۔

انھوں نے کہا کہ مجھے امید ہےکہ عوام میرے ساتھ نکلیں گے، پاکستان کی تاریخ کافیصلہ کن وقت ہے،حقیقی آزادی لیکر رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ARY par

Election day

ہم ہندوستان کو کوستے ہیں کے یہ لوگ کشمیریوں پر ظلم کرتے ہیں لیکن پاکستان میں تو ریاست اپنے لوگوں پر گولیاں چلا رہے ہیں

آپ آے آر وائی والے بھی جاؤ آپ کا لیڈر آرہا ہے اور وہ بھی پیٹنے

I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.

Love you hogya

Thanks ARY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اورسیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت جاریرانا ثنا اللہ، آپ امن امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف کی وزیر داخلہ کو ہدایت اچھے سے صفائی کرو۔ جگہ دیکھ لینا کم نہ پڑ جائے۔ 15 سے 20 ہزار بندے تیار ہیں اندر جانے کے لیے۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی ’حقیقی آزادی مارچ‘ سے نمٹنے کی تیاریاں عروج پرحکومت کی ’حقیقی آزادی مارچ‘ سے نمٹنے کی تیاریاں عروج پر ImranKhan حقیقی_آزادی_مارچ AzadiMarch LongMarch BOLNews
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر پولیس کی شیلنگتحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر پولیس کی شیلنگ، کارکنان رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھنے لگے arynewsurdu pti میں تو کہتا ہوں خان بس روز اعلان کردے کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں ملک یہ نالائق حکومت خود ہی بند کر دے گی 😉😉 انشاءاللہ ہم بخثت پختون دل و جان سے پاکستان کے ساتھ کڑے ہیں کڑے رہیں گے غدار کو پاک مٹھی پے برداش نہیں کریں گے امپورٹڈ خکومت نامنظور چور کرائم منسٹر نامنظور چور کرائم حقیقی_آزادی_مارچ امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے منحرف رکن اسمبلی کا 'حقیقی آزادی مارچ' کی حمایت کا اعلانتحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ن لیگ کے ایم پی اے جلیل شرقپوری کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں جلیل احمد شرقپوری نے حقیقی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu یہ ہوتا ہے انقلاب امپورٹڈ__حکومت___نامنظور GREAT آب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟🙈 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی کو خطرہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو تھریٹ الرٹ جاریقابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ DailyJang اللہ اس جہاد میں عمران خان کو شہادت کا درجہ دے MoulanaOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو 'قتل' کرنے پر بھیڑ کو 3 سال قید کی سزابھیڑ نے معمر خاتون کے سینے پر متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ 🤣 wah janab insanon sy hisab ni lia or bezubanon pr zulm
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »