آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کے لیے پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرط عائد کردی۔

دوحہ میں جاری ساتویں جائزہ مذاکرات کے اختتام پر عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں پالیسی ریٹ میں اضافے کا خیر مقدم کیا اور واضح کیا کہ ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے پاکستان کو پیٹرول اور بجلی پر دی گئی سبسڈی کو ختم کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی شرط پر ڈٹ گیا جبکہ حکومت اس وقت پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات...

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کر لیاتھا تاہم قسط کا اجرا اور پروگرام دورانیہ بڑھانا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے مشروط ہے جبکہ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد آئی ایم ایف کو جواب دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو جیت گیا خان کا بیانیا!!

Na - Ahl Hukumat امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

مفتاح تو کہتا تھا کہ میں ٹارزن ہوں۔ معاہدہ کر کے ہی آؤں گا۔ در در

Bad News. Ask PM to stop swimming and do something for economy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا شکنجہ اور پاکستان کی خودمختاریپاکستانی معیشت حقیقی معنوں میں اس وقت آئی سی یو میں ہے۔روپے کی سانس اکھڑ رہی ہے۔ درآمدات اور برآمدات کا... کسی بیوقوف نے کالم لکھا ہے۔ میں اس کے پڑوس میں رہتا ہوں پیر امین الحسنات اور اس فراڈی پیڑ کی سیاست کو میں جانتا ہوں یہ بہت ہی بے ایمان،کرپٹ اور ٹھنڈے بے غیرت ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا'معاہر معاشیات مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مہنگائی کا دوسرا مرحلہ آئے گا، جو ہولناک قسم کا ہوگا، اچھا پلان دیں گے تو رہ سکیں گے ورنہ عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu IMF ایسی حرکتیں تو بھارتی فوج کشمیر میں بھی نہیں کرتی جو انہوں نے پنجاب میں شروع کر دی ہیں.... یہ لوگ جان بوجھ کر ہنگامی حالات پیدا کر رہے عورتوں اور بچیوں کو رات کے 2 بجے ہراساں کر رہے لوگوں کو غصہ مت دلائیں مت حالات ایسے پیدا کریں نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔ جب تک وہ ہار نـہ مانے تب تک دنیا کی کوئی طاقت اسے ہرا نہیں سکتی. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے اتفاق کرلیا تھا، تاہم مالیاتی ادارے نے اب قسط اجراء، پروگرام دورانیہ بڑھانا بھی پٹرول کی قیمت بڑھانے سے مشروط کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: IMF Pakistan DailyJang مطلب نا کھیڈاں گے تے نا کھیڈن دیاں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکارآئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار arynewsurdu IMF Pakistan petrolprice 😂 bhikhario ko kuch nahi milega Khuda tabah kry CMShehbaz maryamnawazkhan in k poory khandan ko Allah ka kehr pry ameen حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکملآئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز نے کہاکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئےمذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا، آئی ایم ایف geo gaddar news apnay bapp ki video channel pr chalata han 😂😂😂😂 Jhoot
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »