’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے دو ملاقاتیں کیں۔ یہ ملاقاتیں ان کی درخواست پر ہوئیں۔ یہ دونوں ملاقاتیں نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق تھیں۔ پہلی ملاقات اگست کے آخری ہفتے میں ہوئی جبکہ دوسری ملاقات 7 ستمبر کو ہوئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا انٹرویو میں مزید کہنا تھا کہ اس ملاقات کے دوران پاک فوج کے سپہ سالار نے واضح انداز میں کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے۔ جبکہ نواز شریف کے قانونی مسائل عدالتوں میں حل ہوں گے۔ ان معاملات سے پاک فوج کو دور رکھا جائے۔بھارت کی دھمکیوں سے متعلق ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی صلاحیت کے مطابق ہماری تیاری ہے، جو صلاحیت ہمارے سامنے موجود ہے اسی کے مطابق ہم خود کو تیار کر رہے...

انہوں نے کہا کہ فوج میں اس سے پہلے خالد ون بھی شامل کیا گیا جو جدید ہے اور ان ٹینکوں کو اسٹرائیک فارمیشنز میں شامل کیا جارہا ہے اور ہر طرح کے خدشات اور خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ ہمارے خطے اور اطراف میں خاص کر بھارت جس طرح کی تیاری کر رہا ہے اس کے لیے ہمیں ہر طرح سے تیار رہنا ہوگا۔اس سے قبل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات نہیں کی، نواز شریف کی صحت آپریشن کی متقاضی ہے، جب تک کورونا ہے نواز شریف کا آپریشن نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈوب مرنا چاہیے پٹواریوں کو ابھی جھوٹوں کو سپورٹ کرکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملزم کوعبرتناک سزا سنا دی گئیساہیوال(ویب ڈیسک) ماڈل کورٹ ساہیوال نے 7 سالہ بچی کے اغوا، زنا اور قتل کے ملزم علی شیر کو 3بار سزائے موت اور11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف اور مریم سے متعلق محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتیں کیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ چند ہفتے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقاتیں کیں۔ Maryam qatri 🤣😂 Say no to NRO ImranKhanPTI OfficialDGISPR لگدا اے اس دن دی میاں دی تقریر کافی اگے تک گیئی اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسداد پولیو مہم : دنیا کے ایک کروڑ سے زائد بچوں کو معذوری سے بچالیا گیا -پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی ادارے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے ہنگامی اقدام کے بعد سال 1988ء سے لے کر اب تک پولیو کے خلاف جاری عالمی جنگ میں گراں قدر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu LetsEradicatePolio
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کے حوالے سے پریشان کن انکشافکرونا وائرس کے حوالے سے نئی نئی تحقیقات اور تجربات سامنے آرہے ہیں، حال ہی میں ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ملاقات کے حوالے سے شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے قبل پارلیمانی لیڈرز کی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ملاقات ہوئی جس کی بازگشت میڈیا کے 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو SirajOfficial کےدعوےکی توثیق CMShehbaz نے بھی کردی مگر سابق وزیراعلی نےحقیقت کوتوڑمروڑدیا سچ بات وہی ہےجو JI کےسربراہ نےعسکری قیادت کےحوالےسےکہی کہ ن اور PPP گلگت بلتستان ایشوکوموخرکرناچاہتی ہیں سوال یہ ہے قومی امور سےزیادہ اہمیت انکی ذات کی ہے؟ COAS APC .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کو لگنے والے انجیکشن کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبراسلام آباد : وفاقی کابینہ نے مختلف ادویات کی ریٹیل قیمتوں اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کو لگنے والے انجیکشن کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ Yar Band kro ye Drama Bazi Bc Corona Us Time Kaha Ta Jab Shiya Matam Krha ta Us Time Corona Teri Baji ky Sath Laga hwa ta kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »