کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں: فاروق عبد اللہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں۔

مقبوضہ جموں کشمیر کے باسی کیا سوچتے ہیں عوام کی سوچ سابق وزیر اعلیٰ کی زبان سے دنیا تک پہنچ گئی، سابق بھارت نواز وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے جس دن بھارتی فوج گلی کوچوں سے ہٹے گی لاکھوں کشمیری سڑکوں پر ہونگے۔

معروف بھارتی صحافی کرن تھاپر سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا کہ کشمیر اب بھارت سے جان چھڑانے کے لیے چین کی حکومت بھی قبول کرنے کو تیار ہیں۔فاروق عبد اللہ نے قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب نہرو نے جناح کو متحدہ ہندوستان کے وزیر اعظم بننے کی پیشکش کی تو انہوں نے انکار کردیا تھا کیونکہ جناح کو پتہ تھا ہندو انہیں قبول نہیں کریں گے اور چند دن بعدانہیں نکال باہر کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DrMuradPTI PBTE pbte_lhr is a board that has not yet announced a result date, please announce this time. Is it a board or a joke in the name of the board? I request the Chairman punjab_tevta AliSalmanPTI to take action soon. UsmanAKBuzdar Shafqat_Mahmood DrMuradPTI

ApnaMohsin واہ ۔۔ عبداللہ صاحب کشمیری تو پاکستان کی بات کرتے ہیں اور آپ نے تو بڑا ڈپلومیٹک جواب دے دیا۔ چلیں کوئی بات نہیں کشمیری آپکو آج تک کٹ پتلی ہی کہتے رہے ہیں اور آپ نے ثابت بھی کر دیا۔

He is an old indian agent

پر سب سے پہلے اس منافق کو جوتے ماریں نائیں گے

جھوٹ خبر دنیا نیوز 😡

70 سالوں میں ہزاروں کشمیریوں کا خون اس شیخ عبداللہ کے سر ہر ہے ہندوستانی کٹھ پتلی کو اب سمجھ آئی

🤔🤔🤔🤔

woooooow it's a real big one although it's all just too late but still it's a positive change Kashmir will be a part of Pakistan inshallah.

It means they never want to become pakistan It means kashmir kabhi nahi banega pakistan inshallah 😂😂😂😂

In ka ilaj ha uss waqat ye pakistan kay khilaf that

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab Kashmir Pakistan ka hisa ha Pakistan kehta raha lekin Pakistan kuch na kr saka to china ne india se zameen kya cheeni kashmiri pakistan ko chor k china ko dekh rahy hain. Abi b hosh na aye to establishment ka Allah hafiz ha.

ہاہا آخری حل چین ہی دے گا😬 پاکستان جلد چین سے اس سلسلے مین مدد مانگنے والا ہے🤣🤣🤣

پاکستان کا نام لیتے موت پڑتی ہے

ہم پر بھی تو “چینی” والی حکومت ہی ہے 😉

Pakistan kuch Kar jo nahi raha..

This is a very big statement

AhsanShad2 لو جی چینی حکومت 🤓

This seems to be a better solution at the moment

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات: بھارت نے سکھوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیابھارت کی روایتی ہٹ دھرمی ،سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا Kartarpur India Bars Sikhs Attend Death Anniversary Ceremonies BabaGuruNanak PMOIndia UN MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے سکھوں کوبابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیابھارت نے سکھوں کوبابا گرونانک کی برسی میں شرکت سے روک دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ سے تجاوز کر گئیواشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بھارت میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 55 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ ایک ہی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو ہمسایہ ملک نیپال کے ہاتھوں شرمندگی کا سامنایپال کی پارلیمنٹ نے رواں سال 13 جون کو ملک کے نئے نقشہ کو متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تقریر دراصل بھارت سے مدد کی اپیل تھی، بابر اعوان | Abb Takk Newsایسے لگ رہا ھے جیسے کوٸی کتی ٹاک شو کررھی ھو۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »